Daily Roshni News

امریکا کی اقتصادی جنگ کا مقابلہ کرنے کا منصوبہ تیار کرلیا: ایرانی نائب صدر

محمد رضا عارف نے کہا کہ ایران اقتصادی جنگ کے چیلنجز کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہے، ایران کو درپیش اقتصادی دباؤ کے مقابلے کے لیے جامع حکمت عملی تیار ہے۔

ایرانی نائب صدر کا کہنا تھا کہ مخالفین ریاست پر عوام کے اعتماد کو کمزور کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، عوامی اعتماد اور سماجی ہم آہنگی کا تحفظ ناگزیر ہے۔

Loading