Daily Roshni News

انٹرنیشنل خبریں

تائیوان کو لیکر فلپائن کا امریکاکا ساتھ دینا آگ سے کھیلنے کے مترادف ہے: چین

بیجنگ: چین نے تائیوان کے معاملے پر امریکا کا ساتھ دینے پر فلپائن پر آگ سے کھیلنے کا الزام عائد کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فلپائن کے صدر فرڈینینڈ مارکوس جونئیر نے کہا ہے کہ تائیوان سے جغرافیائی قربت اور وہاں فلپائنیوں کی بڑی تعداد کی موجودگی کی وجہ سے چین اور […]

Loading

تائیوان کو لیکر فلپائن کا امریکاکا ساتھ دینا آگ سے کھیلنے کے مترادف ہے: چین Read More »

غزہ میں غذائی قلت سے مزید 4 فلسطینی شہید، اسرائیل کے جبری قحط سے اموات کی تعداد 197 ہوگئی

غزہ میں اسرائیلی فوج کی بربریت جاری ہے، تازہ حملوں میں مزید 98 فلسطینی شہید اور 600 سے زائد زخمی ہوگئے۔ اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ پر حملے رکنے کا نام نہیں لے رہے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران غزہ میں اسرائیلی حملوں میں کم از کم 98 فلسطینی شہید اور 603 زخمی ہوئے

Loading

غزہ میں غذائی قلت سے مزید 4 فلسطینی شہید، اسرائیل کے جبری قحط سے اموات کی تعداد 197 ہوگئی Read More »

ٹرمپ کے نئے ٹیرف نافذ ہونے پر عالمی تجارتی نظام ہل کر رہ گیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے نئے ٹیرف نافذ ہونے سے عالمی تجارتی نظام ہل کر رہ گیا۔ تفصیلات کے مطابق نئے ٹیرف عائد ہونے کے بعد امریکی کسٹمز نے رات 12 بجے کے بعد 10سے 50 فیصدکے درمیان محصولات وصول کرنا شروع کردیے۔ رپورٹ کے مطابق حالیہ امریکی ٹیرف گزشتہ 100سال کی بلند ترین سطح

Loading

ٹرمپ کے نئے ٹیرف نافذ ہونے پر عالمی تجارتی نظام ہل کر رہ گیا Read More »

پیوٹن نے ٹرمپ سے متحدہ عرب امارات میں ملاقات کا اشارہ دے دیا

روسی صدر پیوٹن نے امریکی ہم منصب ڈونلڈ ٹرمپ سے متحدہ عرب امارات میں ملاقات کا اشارہ دے دیا۔ ماسکو میں متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید کی  روسی صدر پیوٹن سے ملاقات ہوئی جس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پیوٹن نے ٹرمپ سے متحدہ عرب امارات میں ملاقات کا

Loading

پیوٹن نے ٹرمپ سے متحدہ عرب امارات میں ملاقات کا اشارہ دے دیا Read More »

ٹرمپ آئندہ ہفتے روسی صدرپیوٹن سے ذاتی طور پر ملنے کے خواہش مند

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ روسی صدرپیوٹن سے آئندہ ہفتے ذاتی طور پر ملنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ امریکی اخبار کی رپورٹ کے مطابق پیوٹن سے ملاقات کے بعد صدر ٹرمپ کا یوکرینی صدر سے بھی ملاقات کا ارادہ ہے۔ امریکی وزیرخارجہ مارکو روبیو نے اس حوالے سے کہا کہ ٹرمپ پیوٹن ملاقات میں حائل بہت

Loading

ٹرمپ آئندہ ہفتے روسی صدرپیوٹن سے ذاتی طور پر ملنے کے خواہش مند Read More »

حماس کس خفیہ نظام کے تحت غزہ میں سرکاری ملازمین کو تنخواہیں فراہم کرتی ہے؟

دو سالہ جنگ کے دوران مرکزی سیاسی لیڈرشپ کے شہید ہونے کے باوجود فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس غزہ میں بھرپور طریقے سے اسرائیل کے خلاف مزاحمت جاری رکھے ہوئے ہے اور اپنے معاشی معاملات کو مشکل ترین حالات میں بھی خوش اسلوبی سے چلا رہی ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کی رپورٹ کے

Loading

حماس کس خفیہ نظام کے تحت غزہ میں سرکاری ملازمین کو تنخواہیں فراہم کرتی ہے؟ Read More »

ایلون مسک کی کمپنی بھارت میں سوشل میڈیا سنسرشپ کیخلاف عدالت پہنچ گئی

دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک کے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ نے بھارت میں سوشل میڈیا پابندیوں کے خلاف مودی حکومت پر مقدمہ دائر کر  رکھا ہے۔ ایلون مسک کی جانب سے دائر کیے گئے  مقدمے میں انٹرنیٹ سنسرشپ کے نظام کو نشانہ بنایا جا رہا ہے جسے حالیہ برسوں میں بھارت نے

Loading

ایلون مسک کی کمپنی بھارت میں سوشل میڈیا سنسرشپ کیخلاف عدالت پہنچ گئی Read More »

غزہ میں غذائی قلت اور بھوک سے اموات 200 کے قریب پہنچ گئیں

غزہ میں غذائی قلت اور  بھوک سے اموات 200 کے قریب پہنچ گئیں۔  غزہ کی وزارت صحت کا بتانا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران غذائی قلت اور بھوک سے مزید 5 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ عرب میڈیا کے مطابق غزہ میں غذائی قلت اور بھوک سے 96 بچوں سمیت کل 193

Loading

غزہ میں غذائی قلت اور بھوک سے اموات 200 کے قریب پہنچ گئیں Read More »

غزہ میں زندگیاں بچانے کا موقع تیزی سے ختم ہوتا جا رہا ہے: ریڈ کراس

بین الاقوامی فلاحی ادارے ریڈ کراس نے خبردار کیا ہے کہ غزہ میں زندگیاں بچانے کا موقع تیزی سے ختم ہوتا جا رہا ہے۔ بچوں کے لیے اقوام متحدہ کے ادارے یونیسیف کا کہنا ہے کہ غزہ میں اسرائیلی بمباری اور جبری قحط سے یومیہ 28 بچے قتل ہو رہے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے

Loading

غزہ میں زندگیاں بچانے کا موقع تیزی سے ختم ہوتا جا رہا ہے: ریڈ کراس Read More »

پیرس میں 50 سال سے اخبار بیچنے والے پاکستانی کو فرانس کا اعلیٰ سول اعزاز دینے کا اعلان

پیرس کی سڑکوں پر 50 سال سے زائد عرصے سے اخبار فروخت کرنے والے پاکستانی نژاد علی اکبر کو فرانس کا اعلیٰ سول اعزاز دینے کا اعلان  کیا گیا ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق 72 سال کے علی اکبر پیرس کے آخری اخبار فروش کے طور پر جانے جاتے ہیں جو اب بھی سڑکوں پر

Loading

پیرس میں 50 سال سے اخبار بیچنے والے پاکستانی کو فرانس کا اعلیٰ سول اعزاز دینے کا اعلان Read More »