Daily Roshni News

بین الاقوامی خبریں

یہ فتح استنبول جیسا ہے، ملکر ترکیہ کی صدی بنائیں گے: انتخابی جیت کے بعد اردوان کا خطاب

ترکیہ کے صدارتی انتخاب کے حتمی مرحلے میں کامیابی کے بعد صدارتی محل سے عوام کے بڑے مجمعے سے خطاب کرتے ہوئے ترک  صدر  رجب طیب اردوان نےکہا کہ آپ نے ہمیں دوبارہ یہ ذمہ داری دی ہے، ہم سب مل کر اسے ترکی کی صدی بنائیں گے۔ صدر  اردوان کا کہنا تھا کہ آج […]

Loading

یہ فتح استنبول جیسا ہے، ملکر ترکیہ کی صدی بنائیں گے: انتخابی جیت کے بعد اردوان کا خطاب Read More »

روس یوکرین سے جنگ نہیں جیت سکتا:سربراہ امریکی فوج

امریکا کا کہنا ہے کہ روس یوکرین سے لڑائی میں فتح حاصل نہیں کرسکتا اور اسے ایک لمبی جنگ کا سامنا کرنا پڑے گا۔ امریکی افواج کے سربراہ جنرل مارک ملے نے کہا ہے کہ روس یوکرین سے لڑائی میں اپنی فوج کو فاتح نہیں دیکھ سکتا البتہ یہ نہیں لگتا کہ دارالحکومت کیف میں ابھی

Loading

روس یوکرین سے جنگ نہیں جیت سکتا:سربراہ امریکی فوج Read More »

بھارت نے ’سارے جہاں سے اچھا ہندوستاں ہمارا‘ لکھنے والے اقبال کا مضمون نصاب سے نکال دیا

دہلی یونیورسٹی کی اکیڈمک کونسل نے پاکستان کے قومی شاعر اور نظریہ پاکستان کے خالق علامہ محمد اقبال سے متعلق نصاب میں شامل مضمون کو حذف کرنے کی قرارداد منظور کرلی۔ بھارت میں ایک بار پھر متعصبانہ رویے کا مظاہرہ کیا گیا ہے جس کے تحت  علامہ اقبال کے بارے میں مضمون ‘اقبال: کمیونٹی’ کو

Loading

بھارت نے ’سارے جہاں سے اچھا ہندوستاں ہمارا‘ لکھنے والے اقبال کا مضمون نصاب سے نکال دیا Read More »

بھارت کی بدنام زمانہ قومی تحقیقاتی ایجنسی حریت رہنما یاسین ملک کو سزائے موت دلوانے کے درپے

نئی دہلی : بھارتی ایجنسی نے کشمیری رہنما یاسین ملک کو سزائے موت دلوانے کے لیے دہلی ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کی کشمیری حریت رہنماؤں کو راستے سے ہٹانے اور جعلی مقدمات میں قتل کرنے کی سازش بے نقاب ہوگئی۔ انتہا پسند مودی سرکار نے جموں کشمیرنیشنل فرنٹ کے سربراہ

Loading

بھارت کی بدنام زمانہ قومی تحقیقاتی ایجنسی حریت رہنما یاسین ملک کو سزائے موت دلوانے کے درپے Read More »

عازمین حج کے 4 چیزیں ساتھ لانے پر پابندی عائد

سعودی وزارت حج و عمرہ نے عازمین حج کے 4 چیزیں ساتھ لانے پر پابندی عائد کردی۔ وزارت حج و عمرہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ سعودی عرب کا رخ کرنے والے  عازمین حج کے چار چیزیں ساتھ لانے پر پابندی ہوگی۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں ہدایت کی گئی ہےکہ

Loading

عازمین حج کے 4 چیزیں ساتھ لانے پر پابندی عائد Read More »

کیپٹل ہل حملہ: ٹرمپ کےحامیوں کے سرغنہ کو 18 سال قیدکی سز ا سنادی گئی

امریکا میں 2021 میں کیپیٹل ہل (امریکی ایوان نمائندگان) پر سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حامیوں کی جانب سے حملےکے مقدمے میں حملہ آوروں کے سرغنہ اسٹیورٹ رہوڈز کو 18 سال قیدکی سزا سنادی گئی۔ اسٹیورٹ رہوڈز کو بغاوت کی سازش سمیت سکیورٹی اداروں پر حملے اور توڑ پھوڑ کے الزامات کا سامنا تھا۔ غیر

Loading

کیپٹل ہل حملہ: ٹرمپ کےحامیوں کے سرغنہ کو 18 سال قیدکی سز ا سنادی گئی Read More »

روس نے ایٹمی ہتھیار بیلاروس منتقل کرنا شروع کردیے

روس نے اپنے جوہری ہتھیار پڑوسی ملک بیلاروس میں  منتقل کرنا شروع کر دیے۔ ماسکو کے دورے کے موقع پر صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئےبیلاروسی صدر ایلگزینڈر لوکاشینکو نے  کہا کہ روسی جوہری ہتھیاروں کی بیلاروس منتقلی شروع ہو گئی ہے تاہم روس کی جانب سے اس بات پر کوئی تبصرہ نہیں کیا گیا۔

Loading

روس نے ایٹمی ہتھیار بیلاروس منتقل کرنا شروع کردیے Read More »

ٹرمپ کے خلاف فوجداری مقدمے کی کارروائی کب ہوگی؟

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف فوجداری مقدمے کی کارروائی کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا ہے جو آئندہ سال 25 مارچ کو ہوگی۔  غیر ملکی میڈیا کے مطابق کاروباری ریکارڈ میں رد و بدل اور پورن سٹار کو خفیہ ادائیگی پر ڈونلڈ ٹرمپ آئندہ سال مارچ میں فوجداری مقدمے کی کارروائی کا

Loading

ٹرمپ کے خلاف فوجداری مقدمے کی کارروائی کب ہوگی؟ Read More »

دنیا میں کتنے ایٹمی ہتھیار، کس ملک کے پاس سب سے زیادہ ایٹم بم ہیں؟

دنیا میں اس وقت 13 ہزار سے زائد ایٹمی ہتھیار ہیں جس کا 90 فیصد روس اور امریکا رکھتے ہیں جب کہ سب سے زیادہ ایٹم بم بھی روس کے پاس ہیں۔ دنیا تباہی کے دہانے پر کھڑی ہے اور اس کا سبب کوئی اور نہیں حضرت انسان ہی ہے جہاں ایک جانب تیز رفتار

Loading

دنیا میں کتنے ایٹمی ہتھیار، کس ملک کے پاس سب سے زیادہ ایٹم بم ہیں؟ Read More »

امریکا کے لیے خطرے کی گھنٹی بج گئی

امریکا کے لیے خطرے کی گھنٹی بج گئی ہے اور امریکی وزیر خزانہ جینٹ بیلن نے سپر پاور کے جلد ڈیفالٹ ہونے کا خدشہ ظاہر کر دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی وزیر خزانہ جینٹ ییلن نے کانگریس کے رہنماؤں کو خط لکھا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ اگر وائٹ ہاؤس

Loading

امریکا کے لیے خطرے کی گھنٹی بج گئی Read More »