چوہدری حاجی اقبال چیمہ مرحوم کی روح کو ایصالِ ثواب پہنچانے کے لیے مسجد پیرفیت میں ایک پُروقار دعائیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
سفیرِ پاکستان برائے فرانس، محترمہ ممتاز زہرہ بلوچ نے کرائی کے میئر اور کرائیل سود او آز ایگلومریشن کے صدر عمر یعقوب سے میونسپل کونسل آف کرائی میں ملاقات کی۔
پیرس کے نواحی شہر کرائی کی میونسپل کونسل میں سفیرِ پاکستان ممتاز زہرا بلوچ کے اعزاز میں پروقار تقریب منعقد کی گئی ـ
*نواسہ رسول ﷺ، حضرت امام حسین علیہ السلام اور شہدائے کربلا کی لازوال قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے مسجد المدینہ ویانا میں ایک روح پرور محفل کا انعقاد*
جموں وکشمیر ڈیموکریٹک فورم فرانس کی جانب سے 8 جولائی کو برہان مظفر وانی کی دسویں برسی کا انعقاد کیا گیا۔
انٹرنیشنل کشمیر پیس فورم فرانس کے ذیر اہتمام برھان مظفر وانی کی دسویں برسی کا ایک مقامی ھوٹل میں اہتمام کیا گیا ۔