Daily Roshni News

فرمان رسول

فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو ز  انٹرنیشنل) ‏رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا‏ ”کوئی شخص تم میں سے موت کی آرزو نہ کرے، اگر وہ نیک ہے تو ممکن ہے نیکی میں اور زیادہ ہو اور اگر برا ہے تو ممکن ہے اس سے توبہ کر لے۔“ ‏(صحیح بخاری، ۷۲۳۵) انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی

Loading

فرمان عالی شان۔۔۔!! Read More »

فرمان عالی شان ۔۔۔!!

‏ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) ‏ حضرت سیِّدُنا عبد اللہ بن عُمَر     رضی اللہ عنہما   بیان کرتے ہیں کہ ایک مرتبہ رسولُ اللہ صلّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلّم نے میرے دونوں کاندھوں کو ہاتھوں میں لے کر ارشاد فرمایا: ’’دنیا میں پر دیسی یا راہ گزر (یعنی آبائی وطن سے دور رہنے والے یامسافر)کی طرح 

Loading

فرمان عالی شان ۔۔۔!! Read More »

فرمان عالی شان ۔۔۔!!

‏ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) ‏نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:  ‏جمعہ کا دن تمہارے بہترین دنوں میں سے ہے، لہٰذا اس دن میرے اوپر کثرت سے درود  ( صلاۃ )  بھیجا کرو، اس لیے کہ تمہارے درود مجھ پر پیش کئے جاتے ہیں ۔‏ (سنن ابوداؤد ،۱۵۳۱)

Loading

فرمان عالی شان ۔۔۔!! Read More »

فرمان عالی شان ۔۔۔!!

‏ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) ‏رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:‏تم رحم کرو تم پر رحم کیا جائے گا تم معاف کرو اللہ تمہیں معاف کر ے گا سنی ان سنی کر نیوالوں کے لئے ہلاکت ہے۔ ڈٹ جانے والوں کے لئے ہلاکت ہے جو اپنے گناہ پر ڈٹ جاتے ہیں حالانکہ وہ

Loading

فرمان عالی شان ۔۔۔!! Read More »

فرمان عالی شان۔۔۔

‏رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ‏رَحم ( خونی رشتوں کا سارا سلسلہ ) عرش کے ساتھ چمٹا ہوا ہے اور یہ کہتا ہے : جس نے میرے تعلق کو جوڑ کر رکھا اللہ اس کے ساتھ تعلق جوڑے گا اور جس نے میرے تعلق کو توڑ دیا اللہ تعالیٰ اس سے

Loading

فرمان عالی شان۔۔۔ Read More »

فرمان عالی شان ۔۔۔!!

‏رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ‏تم رحم کرو تم پر رحم کیا جائے گا تم معاف کرو اللہ تمہیں معاف کر ے گا سنی ان سنی کر نیوالوں کے لئے ہلاکت ہے۔ ڈٹ جانے والوں کے لئے ہلاکت ہے جو اپنے گناہ پر ڈٹ جاتے ہیں حالانکہ وہ جانتے ہیں۔ ‏(السلسلۃ الصحیحۃ

Loading

فرمان عالی شان ۔۔۔!! Read More »

فرمان عالی شان ۔۔۔!!

‏حضرت ابو ہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نےفرمایا: ‏میری امت میں میرے ساتھ سب سے زیادہ محبت کرنے والوں میں وہ لوگ (بھی) ہیں جو میرے بعد ہوں گے ، ان میں سے (ہر) ایک یہ چاہتا ہوگا کہ کاش! اپنے اہل وعیال اور مال کی قربانی دے

Loading

فرمان عالی شان ۔۔۔!! Read More »

فرمان عالی شان ۔۔۔!!

فرمان مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم. ماہ رمضان کی آخری رات میں میری امت کی (کامل) بخشش ہو جاتی ہے” عرض کی گئی کیا وہ شبِ قدر ہے؟ فرمایا” نہیں لیکن عمل کرنے والا جب اپنا عمل مکمل کر لے تو اسے بھرپور اجرو ثواب عطا کیا جاتا ہے” ( مسندِ احمد۔۔۔۔۔حدیث۔٧٩١٧)

Loading

فرمان عالی شان ۔۔۔!! Read More »

فرمان عالی شان ۔۔۔!!

فرمان مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم. ماہ رمضان کی آخری رات میں میری امت کی (کامل) بخشش ہو جاتی ہے” عرض کی گئی کیا وہ شبِ قدر ہے؟ فرمایا” نہیں لیکن عمل کرنے والا جب اپنا عمل مکمل کر لے تو اسے بھرپور اجرو ثواب عطا کیا جاتا ہے” ( مسندِ احمد۔۔۔۔۔حدیث۔٧٩١٧)

Loading

فرمان عالی شان ۔۔۔!! Read More »