Daily Roshni News

فرمان رسول

فرمان عالی شان ۔۔۔!!

‏نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اپنے وصال تک برابر رمضان کے آخری عشرے میں اعتکاف کرتے رہے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی ازواج مطہرات اعتکاف کرتی رہیں۔  ‏(صحیح بخاری، ۲۰۲۶) جمعہ مبارک

Loading

فرمان عالی شان ۔۔۔!! Read More »

فرمان عالی شان ۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) فرمانِ مصطفٰی صلی اللہ تعالٰی علیہ والہ وسلم:جو بُری بات کہنا اور اس پر عمل کرنا نہ چھوڑے تو اللہ عزوجل کو اس کی کچھ حاجت نہیں کہ اس نے کھانا پینا چھوڑ رکھا ہے-  ( صحیح بخاری حدیث 1903 ) انتخاب۔۔۔ علامہ غلام مصطفٰےنقشبندی

Loading

فرمان عالی شان ۔۔۔!! Read More »

فرمان عالی شان ۔۔۔!!

‏ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) ‏ ‏نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:  ‏جمعہ کا دن تمہارے بہترین دنوں میں سے ہے، لہٰذا اس دن میرے اوپر کثرت سے درود  ( صلاۃ )  بھیجا کرو، اس لیے کہ تمہارے درود مجھ پر پیش کئے جاتے ہیں ۔‏ (سنن ابوداؤد ،۱۵۳۱) جمعہ مبارک

Loading

فرمان عالی شان ۔۔۔!! Read More »

فرمان عالی شان ۔۔۔!!

‏آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ‏جو شخص رمضان کے روزے ایمان اور احتساب ( حصول اجر و ثواب کی نیت ) کے ساتھ رکھے،اس کے اگلے تمام گناہ معاف کر دئیے جاتے ہیں۔اور جو لیلۃ القدر میں ایمان و احتساب کے ساتھ نماز میں کھڑا رہے اس کےبھی اگلے تمام گناہ معاف کر

Loading

فرمان عالی شان ۔۔۔!! Read More »

فرمان عالی شان ۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) ‏سیدنا ابو سعید خدری ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ  سے مروی ہے کہ میں نے رسول اللہ ‌ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا:  ‏جس آدمی نے ماہِ رمضان کے روزے رکھے، اس کی حدود کا خیال رکھا اورجن امور سے بچنا چاہئے، ان سے بچ کر رہا، تو اس کا یہ عمل اس کے

Loading

فرمان عالی شان ۔۔۔!! Read More »