ست واری
پر نام سنگھ نے نئی کار خریدی۔ پہلے روز ہی لانگ ڈرائیو کے لئے سڑک پر آگیا۔ گھر سے تھوڑی دور ہی گیا تھا کہ کار ایک دودھ والے کی سائیکل سے ٹکرا گئی ، دودھ بیچنے والا موٹا پہلوان تھا۔ وہ نیچے گرا ، ہلکی پھلکی چوٹیں آئیں ، دودھ سڑک پر بہہ گیا، […]
![]()









