کام چور
ایک صاحب ملٹری پولیس میں بھرتی ہونے کے لیے انٹرویو دینے گئے۔ کرنل صاحب نے پوچھا:”آپ کا نام؟“۔ امید وار نے جواب دیا:”ایم پی یعنی مجیب پرویز“۔ کرنل صاحب : ”باپ کا نام؟“۔ امیدوار: ”ایم پی یعنی مرزا پہلوان“۔ کرنل صاحب:”کس شہر میں رہتے ہیں“۔ امیدوار:”ایم پی یعنی ملٹری پولیس میں بھرتی کے لیے“۔ کرنل …
تیز گام مسافر ٹرین میں دو مسافر سفر کر رہے تھے۔ ایک نے دوسرے سے پوچھا ” یار تم دن میں کتنی بار داڑھی بناتے ہو؟” صرف ایک بار“ اس نے جواب دیا۔ ”میں تو دس پندرہ بار شیو کرتا ہوں “ پہلا بولا ”آپ عجیب آدمی ہیں؟ دوسرے نے کہا ۔”اس میں عجیب کیا …
سردار جی بتا رہے تھے۔ ”کل میں نے تیر کر دریا پار کرنے کا ارادہ کیا لیکن بالکل درمیان میں پہنچ کر تھک گیا۔“ ”پھر کیا ہوا؟“ ”ہونا کیا تھا… میں درمیان سے پلٹ کر پھر اسی کنارے پر آ گیا۔“ سردار جی نے عقلمندی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کہا۔
ایک مجرم کو عدالت میں پیش کیا گیا۔ جج صاحب نے اسے دیکھ کر کہا۔ ”تمہیں شرم نہیں آتی ! بار بار یہاں آتے ہوں۔“ مجرم نے کہا ”اس میں شرم کی کیا بات ہے؟ جج صاحب میں توکبھی کبھی آتا ہوں لیکن آپ روز آتے ہیں۔
ایک میاں بیوی کو ایک فلم کے ٹکٹ بذریعہ ڈاک ملے‘ بھجینے والے کا نام اور پتہ درج نہیں تھا۔ شوہر کا دعویٰ تھا کہ یہ ٹکٹ یقیناً اس کے کسی دوست نے بھیجے ہیں جبکہ بیوی کا اصرار تھا کہ یہ اس کی کسی سہیلی نے بھیجے ہیں آخر کار فلم کا وقت ہونے …
بیٹا باپ سے :”ابو ! آپ نے کہا تھانا، اگر میں امتحان میں کامیاب ہو گیا تو پانچ ہزار رپے دیں گے۔ “ باپ:” ہاں !“ بیٹا:”مبارک ہو، آپ کے پانچ ہزار روپے بچ گئے۔“
شرمانے کی ایکٹنگ کرتے ہوئے ایک لڑکی اپنے عاشق سے بولی۔ ”او توبہ! کیسی باتیں کر رہے ہو امجد! مجھے شرم آ رہی ہے۔“ امجد بولا”ہونہہ شرم آ رہی ہے گھر سے نکلتے ہوئے یہ سوچتیں کہ تم اپنے عاشق سے ملنے جا رہی ہو دادا حضور سے نہیں۔
اقبال (احمد سے) :”دنیا کا سب سے طاقت ور انسان کون ہے؟“۔ احمد:ٹریفک کا سپاہی جو صرف ایک ہاتھ کے اشارے سے سینکڑوں روک لیتا ہے“۔
ایک کنوراہ نوجوان ایک ریسٹوران میں بیٹھا ناشتہ کر رہا تھا۔ کہ یکایک اس کی نظر اپنے سامنے رکھے ہوئے ابلے ہوئے انڈے پر گئی اور وہ یہ دیکھ کر حیران رہ گیا۔۔۔کہ اس پر کچھ لکھا ہوا تھا۔ اس نے غور سے تحریر کو دیکھا اور پڑھا ۔ لکھا تھا اگر اس تحریر پر …