Daily Roshni News

لطیفۓ

بھکاری

بھکاری نے بس سٹاپ پر کھڑے ایک صاحب سے بھیک مانگی۔ ”صاحب! تین روپے دے دو مجھے کھانا کھانا ہے۔“ وہ صاحب بولے۔ ”ٹماٹر کھاوٴ“ بھکاری پھر بولا۔ ”صاحب! تین روپے دے دو“آدمی پھر بولا۔ ٹماٹر کھاوٴ؟ بھکاری نے برابر والے آدمی سے کہا۔ ”میں اس سے روٹی کے پیسے مانگ رہا ہوں یہ کہہ […]

Loading

بھکاری Read More »

سینٹرل جیل

وری کے ملزم نے عدالت میں اپنی صفائی میں کہا:”جناب! میں اس بھری دنیا میں اکیلا ہوں۔ کھانے کو روٹی نہیں، رہنے کو مکان نہیں اور بہت عرصے سے بے روز گار ہوں، اورنہ میرا کوئی دوست ہے۔ “یہ سن کر جج نے کہا:”واقعی تمہاری کہانی بڑی دکھ بھری ہے، لہٰذا میں تمہیں ایسی جگہ

Loading

سینٹرل جیل Read More »

چوری

ایک دفعہ ایک چور کسی آدمی کے گھر ریڈیو چوری کرنے گیا۔ اس نے ایک الماری میں ریڈیو پڑا ہوا دیکھا۔ جب اس نے ریڈیو چلایا تو اس میں یہ گانا لگا ہوا تھا۔ ”چور چور چور‘ مچایا میں نے شور“۔ چور نے ریڈیو زمین پر مارا اور بولا ”کمبخت! تو نے بھی مجھے دیکھ

Loading

چوری Read More »

گینڈا

جج:(ملزم سے)”تم نے اس آدمی کے منہ پر گھونسا کیوں مارا؟“ ملزم :” جناب اس نے آج سے دو سال پہلے مجھے گینڈا کہا تھا۔ “ جج:” اگر دو سال پہلے کہا تھا تو اب مارنے کا کیا جواز تھا؟“ ملزم :”جناب میں نے آج ہی گینڈا دیکھا ہے۔ “

Loading

گینڈا Read More »

شیدائی

ایک گرم جوش شیدائی نے اپنی محبوبہ سے کہا۔ ”آوٴ ہم آزمائشی شادی کر لیں۔ اگر ہم نے محسوس کیا کہ ہم سے غلطی ہوئی ہے تو ہم کو الگ ہو جانے کا اختیار ہو گا۔“ محبوبہ نے کہا ”تمہاری تجویز بھی اچھی ہے۔ لیکن اس بے چاری غلطی کا کیا ہو گا؟“

Loading

شیدائی Read More »