Daily Roshni News

لطیفۓ

انسپیکٹر

ایک انسپکٹر سکول کے معائنے کے لیے تشریف لائے ساتویں جماعت میں داخل ہو کر انہوں نے بلیک بورڈ پر فقرہ لکھا ”ہم دودھ پیتا ہے“ اور ایک لڑکے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے پوچھا ”اس جملے میں کیا غلطی ہے؟“۔ لڑکے نے پر اعتماد لہجے میں جواب دیا:”جناب آپ کی لکھائی بہت خراب ہے“۔

Loading

انسپیکٹر Read More »

پلیٹ فارم

مسافر نے پلیٹ فارم پر پہنچ کر ریلوے کے ایک ملازم سے پوچھا۔ ”کیا میں راولپنڈی جانے والی گاڑی پکڑ سکتا ہوں۔“ اس کا دارومدار تو اس بات پر ہے کہ آپ کتنا تیز دوڑ سکتے ہیں کیونکہ گاڑی بیس منٹ پہلے جا چکی ہے۔ ریلوے ملازم نے سادگی سے جواب دیا۔

Loading

پلیٹ فارم Read More »

بچہ

بچہ: (اپنے دوست سے) میرے دادا اتنے بہادر تھے کہ انہوں نے ایک جنگ میں ایک آدمی کی ٹانگ کاٹ دی۔ دوسرا بچہ: ٹانگ کیوں کاٹی؟ گردن کیوں نہیں کاٹی۔ پہلا بچہ: کیونکر گردن پہلے ہی کسی نے کاٹ دی تھی۔

Loading

بچہ Read More »

کاش

کاش آج میرے پاس بیوی ہوتی۔ ”کہاں ہے وہ؟“ ”میں وہسکی کی ایک بوتل کے عوض اسے جوئے میں ہار گیا تھا۔ “ ”اور تمہیں اب احساس ہو رہا ہے کہ تمہیں اس سے کتنی محبت تھی؟ “ نہیں یار! آج بھی وہسکی کی طلب ہو رہی ہے؟

Loading

کاش Read More »

دو پاگل

دو پاگل بیٹھے تھے ایک نے دوسرے سے کہا۔ ”اگر ایک ہاتھی درخت پر چڑھا ہوا ہے اور نیچے اترنا چاہتا ہے تو اسے کیا کرنا چاہئے۔؟ پہلا پاگل کچھ دیر سوچنے کے بعد کہنے لگا۔ ”اسے چاہئے کہ کسی پتے پر بیٹھ کر خزاں کا انتظارکرے۔“

Loading

دو پاگل Read More »

میچ –

فٹ بال کے دو کھلاڑی باتیں کر تے تھے ایک بولا۔ ”میں نے ایک دن فٹ بال اتنی اونچی پھینکی کہ پورے دو گھنٹے بعد واپس آئی۔ “ دووسرا بولا: یہ تو کچھ بھی نہیں ہے میں نے ایک دن فٹ بال اتنی اونچی پھینکی کہ وہ دو دن بعد واپس آئی اور اس کے

Loading

میچ – Read More »

کنجوس اور مہمان

کنجوس: اپنے مہمان سے۔ کیوں بھائی دودھ پیو گے یا شربت ۔ مہمان: دودھ لے آؤ ۔ کنجوس: کپ میں یا گلاس میں ۔ مہمان :گلاس میں لے آؤ ۔ کنجوس:گلاس شیشے کا ہو یا سٹین لیس سٹیل کا ۔مہمان : شیشے کا ۔ کنجوس :گلاس سادہ ہو یا پھولدار ۔ مہمان :پھولدار ۔ کنجوس

Loading

کنجوس اور مہمان Read More »

کرکٹ ٹیم

ایک کرکٹ ٹیم ایک دفعہ انگلینڈ کے دورے پر گئی تو ایک بولر ایک جرمن ہوٹل میں کھانا کھانے گیا مگر بدقسمتی سے اسے جرمن زبان نہیں آتی تھی۔ اس نے مینو بک پر لکھی ہوئی آٹھویں ڈش کے لئے کہا بیراوہ ڈش لے آیا۔ اس طرح کئی روز ہو گئے بولر ایک ڈش بار

Loading

کرکٹ ٹیم Read More »