Daily Roshni News

متفرق نگارشات

غزل۔۔۔شاعر۔۔۔ناصر نظامی

غزل موم کا گھر ہوں نہ دے دھوپ کی ، دعا مجھ کو میں جل چکا ہوں بہت اور نہ جلا مجھ کو میں جل رہا ہوں ابھی، بجھ کے ہوا راکھ نہیں ا پنے دامن کی ذرا اور دے ، ہوا مجھ کو اب تو ہر شخص ہی، خود کو خدا سمجھتا ہے ہے […]

Loading

غزل۔۔۔شاعر۔۔۔ناصر نظامی Read More »

کامیاب اور پُر اثر لوگوں کی 7 عادتیں۔۔۔قسط نمبر3

کامیاب اور پُر اثر لوگوں کی 7 عادتیں قسط نمبر3 ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔ کامیاب اور پُر اثر لوگوں کی 7 عادتیں)  درمیانی اور اعلیٰ راہ کی تلاش میں دونوں میاں بیوی کو احساس ہوتا ہے کہ ان کی محبت اور ان کا تعلق ان کے اتحاد عمل کا حصہ ہیں۔ وہ اپنے اندر

Loading

کامیاب اور پُر اثر لوگوں کی 7 عادتیں۔۔۔قسط نمبر3 Read More »

الگ گھر۔۔۔ مصنفہ۔۔۔۔ ٹی۔این

الگ گھر مصنفہ۔۔۔۔ ٹی۔این ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔ الگ گھر۔۔۔ مصنفہ۔۔۔۔ ٹی۔این)یقیناً یہ آج کے دور کا حساس ترین موضوع ہے،جس نے گھروں کے گھر متاثر کیے۔ میں بھی آج اس پر اپنی ناقص رائے کا اظہار کرنا چاہوں گی۔ پہلے میرے خیال سے یہ ایک سراسر غلط قدم تھا،لیکن پھر میں کچھ ایسی

Loading

الگ گھر۔۔۔ مصنفہ۔۔۔۔ ٹی۔این Read More »

خوش گوار ازدواجی زندگی کا حصول

خوش گوار ازدواجی زندگی کا حصول ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )کامیاب ازدواجی زندگی میں اختلافات ھوتے ھیں۔ ھماری غیر حقیقی خرافات کی خیالی جنت میں یہ بھی شامل کروایا جاتا ھے کہ مثالی زندگی وہ ھے جس میں اختلاف کا وجود ھی نہ ھو۔ How is it possible؟۔۔۔۔ ایسا تو باووں اور گڈیوں کی شادی

Loading

خوش گوار ازدواجی زندگی کا حصول Read More »

معروف ڈرامہ نگار نورالہدی شاہ کی معافی

معروف ڈرامہ نگار نورالہدی شاہ کی معافی ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )تقریباً چھ سال پہلے دبئی کے ہسپتال میں میری نواسی وقت سے بہت پہلے ساتویں مہینے کی ابتدا میں ہی پیدا ہو گئی۔ میرے گھر کا وہ پہلا بچہ تھی۔ شادی کے چار سال بعد میری بیٹی کے ہاں بچہ ہوا تھا مگر وہ

Loading

معروف ڈرامہ نگار نورالہدی شاہ کی معافی Read More »

خدا کی ذات سے ناامید ہونا گناہ ہے

خدا کی ذات سے ناامید ہونا گناہ ہے ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )میری ماں نے اپنی بیوگی کو شرافت کی چادر میں چھپا کر ہماری پرورش کی۔ جن مشکلات سے ہمیں پالا، وہ ہم ہی جانتے ہیں۔ ہم نے ایک وقت کی روٹی کھائی، مگر پڑھائی کبھی نہیں چھوڑی۔ ہمیں یقین تھا کہ تعلیم ہی

Loading

خدا کی ذات سے ناامید ہونا گناہ ہے Read More »

پنجاب کی اصلی جٹی

پنجاب کی اصلی جٹی ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )پنجاب کی اصلی جٹی کے طور پر مشہور ہونیوالی آسیہ کی زندگی کی کہانی:  آسیہ کا  پیدائشی نام فردوس تھا وہ 13 نومبر 1951 کو بھارت کے شہر پٹیالہ میں پیدا ہوئیں اور پھراپنے خاندان کے ہمراہ ہجرت کرکے پاکستان آگئیں۔ آسیہ نے  فلم انڈسٹری میں اپنے 

Loading

پنجاب کی اصلی جٹی Read More »

ہاتھی عدل، عقل، اور اعتدال کی علامت ہے۔

“ہاتھی عدل، عقل، اور اعتدال کی علامت ہے۔” ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )جب ایک ہاتھی کو ایک مُلک سے دوسرے مُلک شفٹ کیا جاتا ھے تو اُسے ایک بہت بڑے لکڑی کے صندوق  میں بند کر کے ہوائی جہاز میں بٹھایا جاتا ہے۔ لیکن حیرت کی بات یہ ہے کہ اُس صندوق کے اندر ننھے

Loading

ہاتھی عدل، عقل، اور اعتدال کی علامت ہے۔ Read More »

ایک دانشور خاندان!

ایک دانشور خاندان! ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )واسطی فیملی، ہم انہیں ٹیلی ویژن پر ان کے شاندار کرداروں کے لیے جانتے ہیں لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ وہ کتنے پڑھے لکھے تھے اور ہیں..؟ رضوان واسطی صاحب نے قانون میں بیچلر کیا تھا، بینکر بن گئے اور پھر اداکاری میں جانے سے پہلے ریڈیو

Loading

ایک دانشور خاندان! Read More »

“دواخانے کے سامنے”

“دواخانے کے سامنے” Shah Ji شام ڈھل چکی تھی۔ بازار کی چہل پہل دھیرے دھیرے سمٹ رہی تھی۔ اسی بھیڑ میں ایک حسین و جمیل لڑکی دواخانے کے سامنے آ کر رک گئی۔ وہ چپ چاپ کھڑی تھی — نہ کسی سے کچھ کہہ رہی تھی، نہ کچھ خرید رہی تھی۔ بس جیسے کسی انجانے

Loading

“دواخانے کے سامنے” Read More »