اگر آپ نے،کپڑے کا بستہ استعمال کیا ہوا ھے۔۔۔
اگر آپ نے، کپڑے کا بستہ استعمال کیا ہوا ھے، لکڑی کےلٹو ڈور سے چلائے ہوں بنٹے کھیلے ہوئے ہیں، سائیکل کے ٹائر کو چھڑی کے ساتھ گلیوں میں گھمایا ہوا ھے، شب برات پر مصالحہ لگی “چچڑ” سمینٹ والی دیوار سے رگڑی ہوئی ھے، دو پیسے کا ٹکہ دیکھا ہو استاد سے سلیٹ اور […]
![]()
اگر آپ نے،کپڑے کا بستہ استعمال کیا ہوا ھے۔۔۔ Read More »









