ممتاز جدید شاعر ” عادل منصوری صاحب“ کا یومِ ولادت
18؍مئی 1936مشہور خطاط، ڈرامہ نگار اور ممتاز جدید شاعر ” عادل منصوری صاحب“ کا یومِ ولادت…. ہالینڈڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )نام عادل منصوری اور تخلص عادلؔ تھا۔ 18؍مئی 1936ء کو احمد آباد، گجرات میں پیدا ہوئے۔ تشکیلِ پاکستان کے وقت عادلؔ کے والد کراچی چلے گئے جہاں انہوں نے کچھ سال تعلیم حاصل کی۔ 1955ء […]
![]()
ممتاز جدید شاعر ” عادل منصوری صاحب“ کا یومِ ولادت Read More »









