Daily Roshni News

پاکستان کی خبریں

ہتھیار ڈالنے والوں کو فنی تربیت اور روزگار دیا جائیگا، سندھ میں کچے کے ڈاکوؤں کیلئے سرینڈر پالیسی جاری

حکومت سندھ نے کچے کے علاقوں کے ڈاکوؤں کیلئے سرینڈر پالیسی جاری کر دی۔ محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق پالیسی کا اطلاق سکھر اور لاڑکانہ ڈویژن کے کچے کے علاقوں میں ہو گا، سرینڈر کرنے والوں کو قانون کے تحت کارروائی کا سامنا کرنا ہو گا۔ محکمہ داخلہ سندھ کا […]

Loading

ہتھیار ڈالنے والوں کو فنی تربیت اور روزگار دیا جائیگا، سندھ میں کچے کے ڈاکوؤں کیلئے سرینڈر پالیسی جاری Read More »

افغانستان سے سیز فائر میں وقت کی حد مقرر نہیں، خلاف ورزی نہ ہونے تک معاہدہ برقرار ہے: وزیر دفاع

وزیر دفاع خواجہ آصف نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان قطر میں ہونے والے سیز فائر معاہدے کے دورانیے سے متعلق بیان دیا ہے۔ وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا سیز فائر معاہدے میں یہ بہت واضح طور پر بیان کیا گیا تھا کہ کوئی دراندازی نہیں ہوگی، ٹی ٹی پی کو افغان سرزمین

Loading

افغانستان سے سیز فائر میں وقت کی حد مقرر نہیں، خلاف ورزی نہ ہونے تک معاہدہ برقرار ہے: وزیر دفاع Read More »

پاکستان اور افغانستان اس نتیجے پرپہنچے ہیں کہ دہشتگردی کا فوری خاتمہ ضروری ہے: خواجہ آصف

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ مذاکرات کے بعد پاکستان اور افغانستان اس نتیجے پرپہنچے ہیں کہ دہشتگردی کا فوری خاتمہ ضروری ہے۔  عرب نیوز چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے وزیر دفاع  نے کہا کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان معاہدے کا بنیادی مقصد دہشتگردی کے مسئلے کو ختم کرنا ہے کیونکہ

Loading

پاکستان اور افغانستان اس نتیجے پرپہنچے ہیں کہ دہشتگردی کا فوری خاتمہ ضروری ہے: خواجہ آصف Read More »

کروڑوں کے اثاثے، سوشل میڈیا پر شاہانہ زندگی کی نمائش، 20 سے زائد ٹیکس چوروں کی نشاندہی ہوگئی

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے لائف اسٹائل مانیٹرنگ سیل نے 20 سے زیادہ ایسے کیسز کا پتا لگایا ہے جو کروڑوں روپے کے اثاثوں، گاڑیوں اور کثرت سے بیرون ملک سفر کرنے اور سوشل میڈیا پر پرتعیش طرز زندگی کی نمائش کررہے ہیں لیکن اپنے جمع کرائے گئے انکم ٹیکس

Loading

کروڑوں کے اثاثے، سوشل میڈیا پر شاہانہ زندگی کی نمائش، 20 سے زائد ٹیکس چوروں کی نشاندہی ہوگئی Read More »

آپ یہ نہ کہیں کہ 26 ویں ترمیم متنازع ہے: سربراہ آئینی بینچ کا اکرم شیخ سے مکالمہ

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں  26  ویں آئینی ترمیم کیس کی سماعت کے دوران جسٹس امین الدین نے اکرم شیخ سے مکالمہ کیا کہ آپ یہ نہ کہیں کہ 26 ویں ترمیم متنازع ہے۔ سپریم کورٹ میں  جسٹس امین الدین کی سربراہی میں 8 رکنی آئینی بینچ نے 26 ویں آئینی ترمیم کے کیس کی سماعت کی

Loading

آپ یہ نہ کہیں کہ 26 ویں ترمیم متنازع ہے: سربراہ آئینی بینچ کا اکرم شیخ سے مکالمہ Read More »

امریکی نائب صدر اور ٹرمپ کے داماد غزہ امن معاہدہ بچانے کیلئے اسرائیل روانہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے داماد اور غزہ امن معاہدے میں شامل ایلچی جیرڈ کشنر کا کہنا ہے فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس معاہدے کے تحت وعدوں پر عمل کر رہی ہے۔  غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی نائب صدر جی ڈے وینس، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے داماد جیرڈکشنر اور خصوصی ایلچی برائے

Loading

امریکی نائب صدر اور ٹرمپ کے داماد غزہ امن معاہدہ بچانے کیلئے اسرائیل روانہ Read More »

علیمہ خان کے تیسری بار ناقابل ضمانت وارنٹ جاری، گرفتار کرکے پیش کرنیکا حکم

انسداد دہشتگردی عدالت راولپنڈی نے مسلسل عدم پیشی پر عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ علیمہ خان سمیت 11 ملزمان کے خلاف 26 نومبر کے احتجاج پر درج مقدمات کی سماعت انسداد دہشتگردی عدالت راولپنڈی کے جج امجد علی شاہ نے کی۔ علیمہ خان کے علاوہ مقدمے

Loading

علیمہ خان کے تیسری بار ناقابل ضمانت وارنٹ جاری، گرفتار کرکے پیش کرنیکا حکم Read More »

سرحدی کشیدگی: پاک افغان ٹریڈ معطل ہونے سے تاجروں کو اربوں روپے کا نقصان

سرحدی کشیدگی: پاک افغان ٹریڈ معطل ہونے سے تاجروں کو اربوں روپے کا نقصان پاکستان(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل)پاکستان اور افغانستان کے درمیان کشیدگی کے باعث اتوار  12 اکتوبر سے تمام سرحدوں پر دوطرفہ تجارت معطل ہے جس کے باعث اربوں روپے مالیت کی درآمدات اور برآمدات سمیت ٹرانزٹ ٹریڈ بند ہوگئی ہے، دونوں جانب ہزاروں

Loading

سرحدی کشیدگی: پاک افغان ٹریڈ معطل ہونے سے تاجروں کو اربوں روپے کا نقصان Read More »

آزاد کشمیر کے وزیرخزانہ اور وزیرخوراک نے اپنی وزاتوں سے استعفیٰ دے دیا

آزاد کشمیر کے وزیرخزانہ عبدالماجد خان اور وزیرخوراک چوہدری اکبرابراہیم نےاپنی وزاتوں سےاستعفیٰ دے دیا۔ وزیرخزانہ اور وزیرخوراک نےپریس کانفرنس میں استعفےکا اعلان کیا اور ماجد خان نے کہاکہ باقاعدہ منصوبہ بندی کے تحت مہاجرین کی 12 نشستیں ختم کرنےکافیصلہ کیاگیا اور وزیراعظم آزادکشمیر انوارالحق اس سارے عمل کے ذمہ دارہیں۔ انہوں نے کہا کہ

Loading

آزاد کشمیر کے وزیرخزانہ اور وزیرخوراک نے اپنی وزاتوں سے استعفیٰ دے دیا Read More »

پختونخوا حکومت کا وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی عمران خان سے ملاقات نہ کرانے پر چیف جسٹس کو خط

خیبر پختونخوا حکومت نے وزیراعلیٰ  پختونخوا کی بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات نہ کرانے پر اسلام آباد ہائی کورٹ اور سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا۔ خیبرپختونخوا حکومت نے ایڈووکیٹ جنرل شاہ فیصل اتمانخیل کی وساطت سے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست جمع کروائی اور چیف جسٹس پاکستان کے نام  خط  لکھا جس

Loading

پختونخوا حکومت کا وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی عمران خان سے ملاقات نہ کرانے پر چیف جسٹس کو خط Read More »