Daily Roshni News

پاکستان کی خبریں

عمران خان کے ٹائیگرز نے رات جاگ کر معرکہ حق پر مہم چلائی لیکن انہیں ایوارڈ نہیں دیا گیا: فیصل جاوید

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے سینیٹر فیصل جاوید نے سوشل میڈیا پر معرکہ حق پر مہم چلانے والے پی ٹی آئی کے لوگوں کو ایوارڈ نہ ملنے پر شکوہ کردیا۔ سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے فیصل جاوید نے کہا کہ عمران خان نے جیل سے کہا کہ قوم متحد ہو ، ان […]

Loading

عمران خان کے ٹائیگرز نے رات جاگ کر معرکہ حق پر مہم چلائی لیکن انہیں ایوارڈ نہیں دیا گیا: فیصل جاوید Read More »

پاکستان منی لانڈرنگ اسکیموں کی مؤثر روک تھام میں ناکام رہا، آئی ایم ایف

اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ ( آئی ایم ایف) کا کہنا ہے پاکستان منی لانڈرنگ اسکیموں کی مؤثر روک تھام میں ناکام رہا ہے۔ آئی ایم ایف نے اپنی گورننس اور کرپشن ڈائگناسٹک اسیسمنٹ رپورٹ مکمل کر لی ہے جو رواں ماہ جاری ہونے کا امکان ہے۔ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ

Loading

پاکستان منی لانڈرنگ اسکیموں کی مؤثر روک تھام میں ناکام رہا، آئی ایم ایف Read More »

پختونخوا، جی بی اور آزاد کشمیر میں کلاؤ برسٹ اور سیلابی ریلوں سے تباہی، 61 افراد جاں بحق

خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں کلاؤڈ برسٹ، لینڈ سلائیڈنگ اور سیلابی ریلوں نے بڑے پیمانے پر تباہی پھیلا دی، مختلف حادثات میں اب تک 61 افراد جاں بحق جبکہ متعدد لاپتہ ہیں۔ ریسکیو حکام کے مطابق خیبر پختونخوا کے ضلع باجوڑ میں جبراڑئی کے علاقے میں گزشتہ رات آنے

Loading

پختونخوا، جی بی اور آزاد کشمیر میں کلاؤ برسٹ اور سیلابی ریلوں سے تباہی، 61 افراد جاں بحق Read More »

ڈیزل سستا اور پیٹرول مہنگا ہونے کا امکان

اسلام آباد: بین الاقوامی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں کمی کے پیش نظر 16 اگست سے اگلے 15 دن کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا امکان ہے۔ متعلقہ حکام نے ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 11.75 روپے فی لیٹر کمی کا تخمینہ لگایا ہے۔ دوسری جانب پیٹرول کی

Loading

ڈیزل سستا اور پیٹرول مہنگا ہونے کا امکان Read More »

حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کا امکان، اسپیکر نے شیخ وقاص کیخلاف کارروائی روک دی

اسلام آباد: وفاقی حکومت اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے نمائندوں کے درمیان بدھ کو قومی اسمبلی کے اسپیکر کے دفتر میں ملاقات ہوئی جس میں دونوں فریقین نے مذاکرات کے امکان پر بات چیت کی، جبکہ اسپیکر نے پی ٹی آئی کے وقاص اکرم شیخ کیخلاف تادیبی کارروائی کیلئے ووٹنگ کا عمل

Loading

حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کا امکان، اسپیکر نے شیخ وقاص کیخلاف کارروائی روک دی Read More »

معرکہ حق میں بھارت کو شکست: فیلڈ مارشل، ائیر چیف، وفاقی وزراء اور بلاول کو اعلیٰ اعزازات سے نواز دیا گیا

اسلام آباد: معرکہ حق میں بھارت کو ذلت  آمیز شکست دینے  پر فیلڈ مارشل عاصم منیر، ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کو ہلال جرات جب کہ وفاقی وزرا اور چیئرمین پیپلز پارٹی کو نشان امتیاز سے نوازا گیا۔ ایوان صدر میں ہونے والی پروقار تقریب میں صدر مملکت آصف علی زرداری نے سول

Loading

معرکہ حق میں بھارت کو شکست: فیلڈ مارشل، ائیر چیف، وفاقی وزراء اور بلاول کو اعلیٰ اعزازات سے نواز دیا گیا Read More »

ملک بھر میں آج 78 واں جشن آزادی ملی جوش و جذبے کیساتھ منایا جا رہا ہے

ملک بھر میں آج 78 واں جشن آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے ، دن کے آغاز پر  توپوں کی سلامی  دی گئی اور نماز فجر میں ملکی ترقی، یکجہتی، امن اور  خوشحالی کے لیے خصوصی دعائیں کی گئیں۔ رات 12 بجتے ہی ملک بھر میں جشن شروع ہوگیا۔بھارت کے

Loading

ملک بھر میں آج 78 واں جشن آزادی ملی جوش و جذبے کیساتھ منایا جا رہا ہے Read More »

لارڈ ماؤنٹ بیٹن نے قائداعظم کو پاکستان کے بدلے کیا آفر دی تھی؟ حیران کن انکشافات جانیے

سینئر صحافی اور میزبان حامد میر کتاب’    لارڈ ماؤنٹ بیٹن اینڈ پارٹیشن آف انڈیا‘  کا حوالہ دیتے ہوئے پاکستان کے بدلے قائد اعظم محمد علی جناح کو دی گئی  پیشکش سے متعلق حیران کن انکشافات سامنے لے  آئے۔ جیونیوز کے پروگرام’  کیپیٹل ٹاک‘   میں  میزبان حامد میر نے ٹھوس دستاویزی شواہد کے ساتھ  لارڈ

Loading

لارڈ ماؤنٹ بیٹن نے قائداعظم کو پاکستان کے بدلے کیا آفر دی تھی؟ حیران کن انکشافات جانیے Read More »

حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کے امکانات روشن

اسلام آباد :  حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات کے امکانات پس پردہ رابطوں کے نتیجے میں روشن ہوگئے ہیں۔ بتایا جاتا ہے کہ پی ٹی آئی کے ارکانِ پارلیمنٹ کی اکثریت، جن میں بعض حال ہی میں سزا یافتہ ارکان بھی شامل ہیں، باضابطہ مذاکرات کے آغاز کے حق میں ہیں۔ ذرائع کے

Loading

حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کے امکانات روشن Read More »

شرح سود میں جلد کمی ہوگی اور بجلی بھی سستی کی جائیگی: وزیر خزانہ کا اعلان

وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب شرح سود میں مزید کمی اور بجلی سستی ہونے کا اشارہ دیا ہے۔ راولپنڈی چیمبر آف کامرس کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سینیٹر محمد اورنگزیب کا کہنا تھا اقتصادی میدان میں پاکستان کی کامیابیوں کا اعتراف عالمی مالیاتی ادارے بھی کر رہے ہیں، ایک تیسری عالمی ریٹنگ بھی

Loading

شرح سود میں جلد کمی ہوگی اور بجلی بھی سستی کی جائیگی: وزیر خزانہ کا اعلان Read More »