Daily Roshni News

پاکستان کی خبریں

خیبرپختونخوا میں دہشتگردوں کو ادائیگی کیلئے کرپٹوکرنسی کے استعمال کا انکشاف

خیبرپختونخوا میں دہشتگردوں کو ادائیگی کیلئے کرپٹوکرنسی کے استعمال کا انکشاف ہوا ہے۔ چمکنی دھماکے سے متعلق محکمہ انسداد دہشت گردی کی رپورٹ کے مطابق مذہبی شخصیت پر حملے میں ملزمان کو کرپٹوکرنسی میں ادائیگی کی گئی،  دہشتگردی میں ملوث داعش کا بڑا نیٹ ورک گزشتہ ماہ پکڑا گیا۔ رپورٹ کے مطابق غیرملکی خودکش حملہ […]

Loading

خیبرپختونخوا میں دہشتگردوں کو ادائیگی کیلئے کرپٹوکرنسی کے استعمال کا انکشاف Read More »

ایشیا کپ فائنل سے قبل پاک بھارت کپتانوں کا ٹرافی کے ساتھ ’فوٹو شوٹ‘ کھٹائی میں پڑگیا

پاکستان اور  بھارت کے درمیان   ایشیا کپ کا فائنل دبئی میں کل بروز اتوار  ہونے جارہا ہے۔  فائنل سے پہلے دونوں ملکوں کی ٹیموں کے درمیان تناؤ کے سبب اس بار فائنل سے پہلے دونوں کپتانوں کا ’ٹرافی‘ کے ساتھ روایتی فوٹو شوٹ نہیں ہورہا۔ منتظمین نے اس بات کی تصدیق کی کہ آج یعنی ہفتے

Loading

ایشیا کپ فائنل سے قبل پاک بھارت کپتانوں کا ٹرافی کے ساتھ ’فوٹو شوٹ‘ کھٹائی میں پڑگیا Read More »

وزیراعظم نے ٹرمپ کو امن کا علمبردار قرار دیا، شہباز شریف اور فیلڈ مارشل کی امریکی صدر سے ملاقات کا اعلامیہ جاری

وزیراعظم نے ٹرمپ کو امن کا علمبردار قرار دیا، شہباز شریف اور فیلڈ مارشل کی امریکی صدر سے ملاقات کا اعلامیہ جاری پاکستان(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا۔ وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری اعلامیے میں

Loading

وزیراعظم نے ٹرمپ کو امن کا علمبردار قرار دیا، شہباز شریف اور فیلڈ مارشل کی امریکی صدر سے ملاقات کا اعلامیہ جاری Read More »

عمران خان نے انصاف کیلئے ہر دروازہ کھٹکھٹایا، شاید انکے پاس جو چابی ہے اس سے دروازہ نہیں کھلا: بیرسٹر گوہر

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے بانی تحریک انصاف عمران خان نے انصاف کے لیے ہر دروازہ کھٹکھٹایا لیکن شاید ان کے پاس جو چابی سے اس سے دروازہ نہیں کھلا۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا بانی پی ٹی آئی کو 17 جنوری کو سزا ہوئی،

Loading

عمران خان نے انصاف کیلئے ہر دروازہ کھٹکھٹایا، شاید انکے پاس جو چابی ہے اس سے دروازہ نہیں کھلا: بیرسٹر گوہر Read More »

آزاد کشمیر احتجاج: وفاقی وز را کے جوائنٹ ایکشن کمیٹی سے مذاکرات کامیاب، مطالبات تسلیم

وفاقی وزیر امیر مقام اور طارق فضل چوہدری  نے  مظفر آباد میں جوائنٹ ایکشن کمیٹی سے مذاکرات  کے دوران تمام مطالبات تسلیم کرلیے ۔  جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی نے 29 ستمبرکو احتجاج کا اعلان کر رکھا ہےجس کے پیش نظر وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان امیر مقام اور

Loading

آزاد کشمیر احتجاج: وفاقی وز را کے جوائنٹ ایکشن کمیٹی سے مذاکرات کامیاب، مطالبات تسلیم Read More »

وزیراعظم شہباز شریف آج اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرینگے

نیو یارک: وزیراعظم شہباز شریف آج شام اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے۔  امریکی صدر ٹرمپ سے واشنگٹن میں ملاقات کے بعد وزیراعظم نیویارک پہنچ گئے ہیں جہاں آج شام وہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے۔ وزیراعظم جنرل اسمبلی سے خطاب میں کشمیر اور فلسطین کے مسئلے  پر

Loading

وزیراعظم شہباز شریف آج اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرینگے Read More »

ایران نے اسرائیلی جوہری منصوبوں اور تنصیبات کی خفیہ معلومات ظاہر کردیں

تہران: ایران کے سرکاری ٹیلی ویژن نے  ایک پروگرام میں انکشاف کیا ہے کہ وزارتِ انٹیلی جنس نے اسرائیل کے حساس اور اسٹریٹیجک جوہری منصوبوں اور سائنسدانوں سے متعلق خفیہ معلومات اور دستاویزات حاصل کرلی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق یہ آپریشن رواں سال جون میں مکمل کیا گیا تھا، خفیہ معلومات لاکھوں صفحات پر مشتمل دستاویزات،

Loading

ایران نے اسرائیلی جوہری منصوبوں اور تنصیبات کی خفیہ معلومات ظاہر کردیں Read More »

آزاد کشمیر: عوامی ایکشن کمیٹی اور وفاقی وزرا میں مذاکرات ناکام، احتجاج کی کال برقرار

مظفر آباد: آزاد جموں کشمیر  جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی اور وفاقی وزرا کے درمیان مذاکرات ناکام ہوگئے۔  وفاقی حکومت کے دو  وزرا طارق فضل چوہدری اور امیر مقام آزاد کشمیر حکومت اور ایکشن کمیٹی کے درمیان مذاکرات کی ثالثی کے لیے مظفر آباد گئے تھے تاہم یہ مذاکرات ناکام ہوگئے۔ حکومتی ذرائع کے مطابق عوامی

Loading

آزاد کشمیر: عوامی ایکشن کمیٹی اور وفاقی وزرا میں مذاکرات ناکام، احتجاج کی کال برقرار Read More »

حکومت نے 5 سال پرانی گاڑیوں کے درآمد کی اجازت دیدی

اسلام آباد: حکومت نے 5 سال پرانی گاڑیوں کی کمرشل درآمد کی اجازت دے دی۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق اقتصادی رابطہ کمیٹی نے 5 سال پرانی گاڑیوں کی درآمد کی اجازت دے دی ہے اور  یہ گاڑیاں 30 جون 2026 تک درآمد کی جاسکیں گی۔ اعلامیے کے مطابق 5 سال سے

Loading

حکومت نے 5 سال پرانی گاڑیوں کے درآمد کی اجازت دیدی Read More »

صدر ٹرمپ اور شہباز شریف کی ملاقات آج ہوگی، فیلڈ مارشل کی بھی شرکت متوقع

وزیراعظم شہباز شریف اور  امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان آج  واشنگٹن میں ملاقات ہوگی، وائٹ ہاؤس نے تصدیق کردی۔ ذرائع کے مطابق امریکی صدر  اور  وزیر اعظم شہباز شریف کے درمیان ملاقات مقامی وقت کے مطابق ساڑھے 4 بجے اوول آفس میں ہو گی۔ وزیراعظم اور  امریکی صدر کی ملاقات میں عالمی اور علاقائی

Loading

صدر ٹرمپ اور شہباز شریف کی ملاقات آج ہوگی، فیلڈ مارشل کی بھی شرکت متوقع Read More »