Daily Roshni News

پاکستان کی خبریں

ٹڈاپ کرپشن کیس: چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی تمام مقدمات سے بری

کراچی: وفاقی اینٹی کرپشن عدالت نے چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کو ٹڈاپ میگا کرپشن کے تمام کیسز سے بری کر دیا۔ وفاقی اینٹی کرپشن کورٹ میں ٹڈاپ کیسز کی سماعت کراچی میں ہوئیں جس دوران چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی بھی عدالت میں پیش ہوئے۔ عدالت نے چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کرپشن کو […]

Loading

ٹڈاپ کرپشن کیس: چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی تمام مقدمات سے بری Read More »

سلمان اکرم راجہ نے تحریک تحفظ آئین پاکستان کے عہدیداران کا اعلان کردیا

تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے تحریک تحفظ آئین پاکستان کے عہدیداران کا اعلان کردیا۔ سلمان اکرم راجہ نے بتایا کہ تحریک تحفظ آئین پاکستان کے چیئرمین محمود اچکزئی اور وائس چیئرمین علامہ راجہ ناصرعباس ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ تحریک آئین کی بالادستی، عدلیہ و جمہوریت کے تحفظ کی جدوجہد کرے

Loading

سلمان اکرم راجہ نے تحریک تحفظ آئین پاکستان کے عہدیداران کا اعلان کردیا Read More »

این ڈی ایم اے نے 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں شدید بارشوں کا خدشہ ظاہر کردیا

اسلام آباد: نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں شدید بارشوں کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ ترجمان این ڈی ایم اے کے مطابق  راولپنڈی اور اسلام آباد میں 24 سے48 گھنٹوں تک وقفے وقفے سے تیزبارش کا امکان ہے جس کے باعث نالہ لئی میں ممکنہ

Loading

این ڈی ایم اے نے 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں شدید بارشوں کا خدشہ ظاہر کردیا Read More »

کےپی اسمبلی: اقلیتی نشست پر ن لیگ اور جے یو آئی میں ٹاس کی جگہ افہام و تفہیم سے فیصلہ ہوگیا

اسلام آباد: خیبرپختونخوا اسمبلی میں اقلیتی نشست کے معاملے پر ٹاس کی جگہ مسلم لیگ ن  اور  جے یو آئی میں افہام و تفہیم سے فیصلہ ہوگیا۔ فیصلہ وزیراعظم ، مولانافضل الرحمان اور دونوں پارٹیوں کی مشاورت سےکیا گیا ہے۔ مسلم لیگ ن ٹاس سے دستبردار ہوگئی اور نشست  جے یو آئی کو مل گئی۔

Loading

کےپی اسمبلی: اقلیتی نشست پر ن لیگ اور جے یو آئی میں ٹاس کی جگہ افہام و تفہیم سے فیصلہ ہوگیا Read More »

امریکی صدر کے دورہ پاکستان کا علم نہیں:ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورہ پاکستان کی خبروں پر لاعلمی ظاہر کی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے خبر رساں ادارے رائٹرز سے گفتگو میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورہ پاکستان سے متعلق لاعلمی کا اظہار کیا۔ اس سے قبل یہ خبر سامنے آئی تھی

Loading

امریکی صدر کے دورہ پاکستان کا علم نہیں:ترجمان دفتر خارجہ Read More »

پنڈی، اسلام آباد میں طوفانی بارشوں سے ندی نالے بپھر گئے، موٹروے بھی زیر آب، رین ایمرجنسی نافذ

راولپنڈی اور اسلام آباد میں کل رات سے ہونے والی موسلا دھار بارش نے جل تھل ایک کر دیا ہے، نالہ لئی میں پانی کی سطح بلند ہونے کے باعث خطرے کے الارم بجا دیے گئے ہیں اور قریبی آبادی کو محفوظ مقام پر منتقل ہونے کی ہدایت جاری کر دی گئی ہے۔  جڑواں شہروں

Loading

پنڈی، اسلام آباد میں طوفانی بارشوں سے ندی نالے بپھر گئے، موٹروے بھی زیر آب، رین ایمرجنسی نافذ Read More »

چینی کی درآمد پر ٹیکس چھوٹ: پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے ایف بی آر کے نوٹیفکیشن کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد: پارلیمنٹ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے ایف بی آر کے چینی کی درآمد سے متعلق نوٹیفکیشن کا نوٹس لے لیا۔ چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی جنید اکبر کی سربراہی میں کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں حکومتی فیصلے کی روشنی میں چینی کی درآمد پر ٹیکس چھوٹ کی منظوری کے فیصلے کا جائزہ لیا

Loading

چینی کی درآمد پر ٹیکس چھوٹ: پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے ایف بی آر کے نوٹیفکیشن کا نوٹس لے لیا Read More »

عمران خان نے جیل سے پارٹی کیلئے کیا سخت پیغام بھیجا؟ علیمہ خان نے بتادیا

راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان نےکہا ہےکہ عمران خان کی زندگی خطرے میں ہے اور  اس کے لیے ہم سپریم کورٹ میں جائیں گے۔ راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو میں علیمہ خان نے کہا کہ ہمارے بھائی اور  بھانجے کو ناجائز قید میں رکھا گیا

Loading

عمران خان نے جیل سے پارٹی کیلئے کیا سخت پیغام بھیجا؟ علیمہ خان نے بتادیا Read More »

40 ہزار پاکستانی زائرین غائب! عراق، شام، ایران جاکر کہاں چلے گئے معلوم نہیں، وزیر مذہبی امور کا انکشاف

وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے انکشاف کیا ہے کہ 40 ہزار  زائرین عراق، شام اور ایران جاکر کہاں غائب ہوگئے، معلوم نہیں۔  سردار محمد یوسف کا کہنا ہے کہ حکومت پاکستان کے پاس غائب ہونے والے زائرین کا ریکارڈ دستیاب نہیں  ہے، عراق، ایران اور شام نے بھی پاکستان سے یہ مسئلہ اٹھایا

Loading

40 ہزار پاکستانی زائرین غائب! عراق، شام، ایران جاکر کہاں چلے گئے معلوم نہیں، وزیر مذہبی امور کا انکشاف Read More »

برطانیہ نے پاکستانی ائیر لائنز پر عائد پابندیاں ختم کردیں

برطانیہ نے پاکستانی ائیر لائنز پر طویل عرصے سے عائد پابندیاں ختم کر دیں۔ برطانوی ہائی کمیشن کا کہنا ہے کہ پاکستانی ائیر لائنز اب برطانیہ کے لیے پروازوں کے لیے درخواست دے سکتی ہے۔ برطانوی ہائی کمیشن کے مطابق ائیرلائنز کو پروازوں کے لیے یوکے سی اے اے سے اجازت لینا ہوگی۔ برطانوی ہائی

Loading

برطانیہ نے پاکستانی ائیر لائنز پر عائد پابندیاں ختم کردیں Read More »