Daily Roshni News

پاکستان کی خبریں

کوئی بھارتی پائلٹ ہماری تحویل میں نہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ کوئی بھارتی پائلٹ ہماری تحویل میں نہیں۔ گزشتہ دنوں بھارت نے پاکستان کے خلاف جارحیت کی جس کا مسلح افواج نے منہ توڑ جواب دیا اور 3 رافیل طیاروں سمیت 5 جنگی جہاز گرائے اور گزشتہ رات میں آپریشن بُنیان مّرصُوص لانچ کیا۔ […]

Loading

کوئی بھارتی پائلٹ ہماری تحویل میں نہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر Read More »

بھارت کیخلاف آپریشن تاریخی اعلان ہے کہ ہم کمزور نہیں: مریم نواز

لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے  آپریشن بنیان المرصوص کے تحت بھارت کو منہ توڑ جواب دینے پر  پاک فوج کے لیے اعزاز و افتخار کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی بزدلانہ جارحیت کا روشنی میں دیا گیا جواب تاریخ میں سنہری حروف سے لکھا جائے گا۔ مریم نواز نے  پاک فوج کی جانب

Loading

بھارت کیخلاف آپریشن تاریخی اعلان ہے کہ ہم کمزور نہیں: مریم نواز Read More »

وزیراعظم کا سیاسی قیادت سے رابطہ، ’ بھارت کو منہ توڑ جواب دیا اور بے گناہوں کے خون کا بدلہ لے لیا’، شہباز شریف

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے بھارتی حملوں کے نتیجے میں پاکستان کے کامیاب آپریشن پر  سیاسی قیادت سے رابطہ کیا اور قوم کو مبارکباد بھی پیش کی۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے چیئرمین پی پی  بلاول بھٹو زرداری، جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان، بیرسٹر گوہر، خالد مقبول ، حافظ نعیم، خالد

Loading

وزیراعظم کا سیاسی قیادت سے رابطہ، ’ بھارت کو منہ توڑ جواب دیا اور بے گناہوں کے خون کا بدلہ لے لیا’، شہباز شریف Read More »

ہم نے اپنا بھرپور دفاع کیا، بھارت کو ردعمل بھی باوقار انداز میں دیا: ڈار کی جنگ بندی کی تصدیق

پاکستان کے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ بندی کی تصدیق کردی۔ اپنے بیان میں اسحاق ڈار کا کہنا تھاکہ پاکستان اور بھارت نے فوری طور پر جنگ بندی پر اتفاق کرلیا۔ جیو نیوز سے گفتگو میں اسحاق ڈار کا کہنا تھاکہ جنگ کسی چیز کا حل نہیں

Loading

ہم نے اپنا بھرپور دفاع کیا، بھارت کو ردعمل بھی باوقار انداز میں دیا: ڈار کی جنگ بندی کی تصدیق Read More »

پاکستانی سائبر حملے میں بیشتر بھارتی ویب سائٹس ہیک، اہم ڈیٹا ڈارک ویب پر فروخت کیلئے پیش

بھارتی جارحیت کے جواب میں جہاں پاکستانی فورسز دشمن کو منہ توڑ جواب دے رہی ہیں وہیں پاکستانی پاکستانی سائبر حملے میں بیشتر بھارتی ویب سائٹس کو بھی ہیک کر لیا گیا۔ پاکستانی سائبر حملوں میں ہیک کی گئی ویب سائٹس میں بھارتی آسام رائفل، ڈپارٹمنٹ آف اٹامک انرجی پورٹل اور انڈین ڈیفنس پروڈکشن بھی

Loading

پاکستانی سائبر حملے میں بیشتر بھارتی ویب سائٹس ہیک، اہم ڈیٹا ڈارک ویب پر فروخت کیلئے پیش Read More »

آپریشن بُنیان مّرصُوص: پاکستان کے تباہ کن جواب میں بھارتی دفاعی نظام نیست و نابود، دشمن فوج کا نقصان کا اعتراف

پاکستان اور بھارت سیز فائر پر تیار ہوگئے، امریکی صدر ٹرمپ ویب ڈیسک امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت سیز فائر پر تیار ہوگئے ہیں۔   Saturday May 10 2025 | 03:49 PM پاکستان ایک ذمہ دار ملک ہے، ہم نے اقوام متحدہ کے چارٹر کے مطابق جوابی کارروائی کی،

Loading

آپریشن بُنیان مّرصُوص: پاکستان کے تباہ کن جواب میں بھارتی دفاعی نظام نیست و نابود، دشمن فوج کا نقصان کا اعتراف Read More »

پاکستان نے بھارتی میڈیا کے الزامات اور پروپیگنڈے کو مسترد کر دیا

اسلام آباد: پاکستان نے بھارت کے علاقوں پر حملے کے بھارتی میڈیا کے بے بنیاد الزامات اور پروپیگنڈے کو مسترد کر دیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان بھارتی میڈیا کے الزامات، پروپیگنڈے کو مسترد کرتا ہے، پٹھان کوٹ، جیسلمیر اور سری نگر پر حملے کے الزامات بے بنیاد ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا

Loading

پاکستان نے بھارتی میڈیا کے الزامات اور پروپیگنڈے کو مسترد کر دیا Read More »

ہم نے ابھی تک یواین چارٹرکے تحت جواب دینےکا حق استعمال نہیں کیا، پاکستانی سفیر برائے یو این

اقوام متحدہ میں پاکستان کےسفیر عاصم افتخار نے کہا ہے کہ ہم نے ابھی تک اقوام متحدہ کے چارٹرکے آرٹیکل 51 کے تحت جواب دینےکا حق استعمال نہیں کیا۔ ترک میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عاصم افتخار نے کہا کہ یہ خطہ، خاص طورپرکشمیر ایک نیوکلیئر فلیش پوائنٹ کےطور پرجانا جاتا ہے، برطانوی اخبارنےکشمیرکو جغرافیائی سیاسی

Loading

ہم نے ابھی تک یواین چارٹرکے تحت جواب دینےکا حق استعمال نہیں کیا، پاکستانی سفیر برائے یو این Read More »

پاکستان نے بھارت کی جانب سے بھیجے گئے 77 اسرائیلی ساختہ ڈرونز تباہ کر دیے

پاکستانی فورسز نے 6 اور  7 مئی کی بھارتی جارحیت کو ناکام بناتے بھارت کی جانب سے اب تک بھیجے گئے 77 ڈرونز  تباہ کر دیے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق 8 مئی کی شام تک بھارت کی جانب سے بھیجے گئے 29 ڈرونز تباہ کیے گئے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ گزشتہ رات اور آج

Loading

پاکستان نے بھارت کی جانب سے بھیجے گئے 77 اسرائیلی ساختہ ڈرونز تباہ کر دیے Read More »

بھارت کو جج، جیوری اور سزا دینے والا بننے کی اجازت نہیں دی جاسکتی: ترجمان پاک فوج

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا کہنا ہے پہلگام واقعے کو جواز بنا کر کی جانے والی جارحیت پر بھارت کو جج، جیوری اور سزا دینے والا بننے کی اجازت نہیں دی جاسکتی۔ ترک میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈی جی آئی ایس پی آر

Loading

بھارت کو جج، جیوری اور سزا دینے والا بننے کی اجازت نہیں دی جاسکتی: ترجمان پاک فوج Read More »