پاکستان کا نئے ٹیرف سے متعلق مذاکرات کیلئے اعلیٰ سطح کا وفد امریکا بھیجنے کا فیصلہ
ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔نمائندہ خصوصی )پاکستان نے نئے ٹیرف سے متعلق مذاکرات کے لیے اعلیٰ سطح وفد امریکا بھیجنے کا فیصلہ کرلیا۔وزیراعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت نئے امریکی نئے پر جائزہ اجلاس ہوا جس میں نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار، وفاقی وزرا احد خان چیمہ، محمد اورنگزیب ، پرویز ملک، […]
![]()
پاکستان کا نئے ٹیرف سے متعلق مذاکرات کیلئے اعلیٰ سطح کا وفد امریکا بھیجنے کا فیصلہ Read More »









