عید سے قبل عمران خان کا سامان اڈیالہ جیل پہنچا دیا گیا
راولپنڈی:عید الفطر سے قبل بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کا سامان اڈیالہ جیل پہنچا دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی عمران خان کے لیے بھجوائےگئے سامان میں عید پر پہننےکے لیے 4 نئےجوڑے، جوتے اور ویسٹ کوٹ شامل ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ بانی پی ٹی آئی […]
![]()
عید سے قبل عمران خان کا سامان اڈیالہ جیل پہنچا دیا گیا Read More »









