غزہ پر اسرائیلی بمباری سے مزید 59 فلسطینی شہید
غزہ پر اسرائیلی بمباری سے مزید 59 فلسطینی شہید ہوگئے۔ اسرائیل کی جانب سے غزہ پر وحشیانہ بمباری کا سلسلہ جاری ہے جہاں صیہونی فوج کے تازہ حملوں میں 59 فلسطینی شہید ہوگئے جب کہ 3 روز میں اسرائیلی حملوں سے 200 بچوں سمیت 600 فلسطینی شہید ہوئے۔ ادھر اسرائیلی فوج نے رفح میں بھی […]
![]()
غزہ پر اسرائیلی بمباری سے مزید 59 فلسطینی شہید Read More »









