ظلم سہنے کے عادی ہوچکے، اپنا حق لینے دوبارہ اسلام آباد جائیں گے: گنڈاپور
پشاور: وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ اپنا حق لینے کے لیے دوبارہ اسلام آباد جائیں گے۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی امین گنڈاپور نے کہا کہ آئین نے ہمیں احتجاج کا حق دیا ہے اور ہم اپنا حق لینے کے لیے دوبارہ اسلام آباد جائیں گے۔ انہوں […]
![]()
ظلم سہنے کے عادی ہوچکے، اپنا حق لینے دوبارہ اسلام آباد جائیں گے: گنڈاپور Read More »









