Daily Roshni News

پاکستان کی خبریں

چین کی مدد سے پاکستان میں سب سے بڑے ایٹمی بجلی گھر کی تعمیر شروع

اسلام آباد:  چین چشمہ کے مقام پر 1200میگاواٹ بجلی پیدا کرنے والا پاکستان کا سب سے بڑا ایٹمی بجلی گھر بنائے گا۔  2030 تک چین کے تعاون سے 4730 میگاواٹ سستی اور شفاف بجلی پیدا ہونے لگے گی، اس وقت کراچی میں 1100 میگاواٹ بجلی پیدا کرنے والے دو ایٹمی بجلی گھر پیراڈائز پوائنٹ ساحل […]

Loading

چین کی مدد سے پاکستان میں سب سے بڑے ایٹمی بجلی گھر کی تعمیر شروع Read More »

رانا ثنااللہ نے مولانا کو منانے میں ناکامی کی ذمہ داری حکومت کی مشاورتی ٹیم پر ڈال دی

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنا اللہ نے مولانا فضل الرحمان کو منانے میں ناکامی کی ذمہ داری حکومت کی مشاورتی ٹیم پر ڈال دی۔  انہوں نے کہا کہ جب مسلم لیگ ن کی لیڈر شپ کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات طے ہوئی تو وہ سمجھے کہ مشاورتی ٹیم نے معاملات طے

Loading

رانا ثنااللہ نے مولانا کو منانے میں ناکامی کی ذمہ داری حکومت کی مشاورتی ٹیم پر ڈال دی Read More »

آئینی ترمیم پر پی ٹی آئی نے دسمبر تک رضامندی سے متعلق کوئی بات نہیں کی، بیرسٹرگوہر

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر  نے مسلم لیگ ن کے  رہنما اور وزیر دفاع  خواجہ آصف کے بیان کی تردید کردی۔   خواجہ  آصف کے ساتھ آئینی ترمیم  سے  متعلق کوئی گفتگو نہیں ہوئی  اور نہ ہی پی ٹی آئی نے دسمبر تک رضامندی سے متعلق کوئی بات کی ہے۔ بیرسٹر

Loading

آئینی ترمیم پر پی ٹی آئی نے دسمبر تک رضامندی سے متعلق کوئی بات نہیں کی، بیرسٹرگوہر Read More »

پی ٹی آئی جلسہ کیس: اگر سکیورٹی کا اتنا ہی مسئلہ ہے تو کراچی میں جلسوں پر پابندی لگادیں: ہائیکورٹ

کراچی: پی ٹی آئی کو شہر میں جلسے کی اجازت نہ دینے پر سندھ ہائیکورٹ نے حکام کو کہا ہےکہ اگر سکیورٹی کا اتنا ہی مسئلہ ہے تو پھر شہر میں جلسے جلوسوں پر پابندی لگادیں۔ سندھ ہائیکورٹ میں باغ جناح میں پی ٹی آئی کو جلسے کا اجازت نہ ملنے کے معاملے پر  ڈپٹی کمشنر

Loading

پی ٹی آئی جلسہ کیس: اگر سکیورٹی کا اتنا ہی مسئلہ ہے تو کراچی میں جلسوں پر پابندی لگادیں: ہائیکورٹ Read More »

فی الحال یہی نظر آتا ہے کہ اگلے چیف جسٹس منصور علی شاہ ہونگے: عطا تارڑ

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا کہ  فی الحال یہی نظر آتا ہے کہ اگلے چیف جسٹس منصور علی شاہ ہوں گے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے عطا تارڑ نے کہاکہ  ڈرافٹ کو مشکوک بنایا جا رہا ہے، ڈرافٹ میں وزیر قانون، ان کی ٹیم اور اٹارنی جنرل شامل تھے۔ انہوں نے

Loading

فی الحال یہی نظر آتا ہے کہ اگلے چیف جسٹس منصور علی شاہ ہونگے: عطا تارڑ Read More »

بجلی بلوں میں 14 روپے کا ریلیف، وزارت اور بیوروکریسی نے وزیراعلیٰ پنجاب اور صارفین کیساتھ ہاتھ کردیا

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی جانب سے صارفین کو بجلی بلوں میں دیے گئے 14 روپے فی یونٹ کے ریلفی کے معاملے میں بیورو کریسی نے وزیراعلیٰ اور صارفین کے ساتھ ہاتھ کر دیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب کی جانب سے ستمبر اور اکتوبر کے بجلی بلوں میں صارفین کے لیے 14 روپے فی یونٹ ریلیف

Loading

بجلی بلوں میں 14 روپے کا ریلیف، وزارت اور بیوروکریسی نے وزیراعلیٰ پنجاب اور صارفین کیساتھ ہاتھ کردیا Read More »

آئینی پیکج، حکومت کو شدید شرمندگی، معاملہ خفیہ رکھنے کے بجائے قبل از وقت کھُل گیا

اسلام آباد: (ن) لیگ کی حکومت عدلیہ سے متعلق آئینی ترامیم منظور کرانے میں ناکامی پر بہت شرمندگی کا شکار ہے۔  دو افراد محسن نقوی اور اعظم نذیر تارڑ کو آئینی ترمیم کے معاملے پر مولانا سے مذاکرات اور انہیں آن بورڈ لینے کی ذمہ داری سونپی گئی تھی لیکن سیاسی جوڑ توڑ میں ان

Loading

آئینی پیکج، حکومت کو شدید شرمندگی، معاملہ خفیہ رکھنے کے بجائے قبل از وقت کھُل گیا Read More »

حکومت نے کسی کے کہنے پر آئینی ترمیم لانے کی کوشش کی: سینیٹر علی ظفر

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر علی ظفر نے کہا ہے کہ حکومت نے کسی کے کہنے پر آئینی ترمیم لانے کی کوشش کی تھی۔  انہوں نے کہا کہ آئینی ترمیم لانے کا کہنے والوں کی جانب سے ہی حکومت سے کہا گيا تھا کہ وہ نمبر ارینج کرلیں گے۔ علی ظفر نے اپنی بات

Loading

حکومت نے کسی کے کہنے پر آئینی ترمیم لانے کی کوشش کی: سینیٹر علی ظفر Read More »

ملک بھرمیں جشن عید میلاد النبیﷺ مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جارہا ہے

رحمت اللعالمین، خاتم النبیین، نبی کریم حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی ولادت کا جشن آج مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جارہا ہے۔ شہر، شہر، گلی، گلی چراغاں، مساجد، بلند عمارتوں، بازاروں اور چوراہوں پر سبز پرچموں کی بہار ہے۔ اسلام آباد، کراچی، لاہور، پشاور اور کوئٹہ سمیت ملک کے چھوٹے بڑے

Loading

ملک بھرمیں جشن عید میلاد النبیﷺ مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جارہا ہے Read More »

حکومت آئین میں کون کون سی 53 ترامیم لانا چاہتی ہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں

حکومت کی جانب سے آئین میں 53 ترامیم کی تفصیلات سامنے آگئیں جو کچھ اس طرح ہیں۔ پہلی ترمیم: آئین کے آرٹیکل 9 اے میں ایک لائن کا اضافہ، ’صاف ماحول ہر فرد کا بنیادی حق‘۔  دوسری ترمیم: (1) آرٹیکل 17 میں ترمیم، لفظ سپریم کورٹ کو وفاقی آئینی عدالت سے تبدیل کردیا جائے۔ دوسری

Loading

حکومت آئین میں کون کون سی 53 ترامیم لانا چاہتی ہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں Read More »