Daily Roshni News

پاکستان کی خبریں

’منظوری تو دور اسمبلی میں پیش کرنے کی جرات بھی نہیں ہوگی‘، علی امین کی آئینی ترامیم کی کھل کر مخالفت

پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے آئینی ترامیم کی کھل کر مخالفت کردی۔ پشاور میں میڈیا نمائندوں سے گفتگو میں علی امین نے کہا کہ اسلام امن کا پیغام دیتا ہے اور ہم پر امن لوگ ہیں، میری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہمارےدلوں سے نفرتیں نکالے۔ آئینی ترامیم پر بات کرتے ہوئے وزیراعلیٰ […]

Loading

’منظوری تو دور اسمبلی میں پیش کرنے کی جرات بھی نہیں ہوگی‘، علی امین کی آئینی ترامیم کی کھل کر مخالفت Read More »

مجوزہ آئینی ترامیم ایوان میں پیش نہ ہوسکیں، نواز شریف واپس لاہور چلے گئے

مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف مجوزہ آئینی ترامیم کے حوالے سے قومی اسمبلی کا اجلاس ملتوی ہونے کے بعد اسلام آباد سے دوبارہ لاہورچلے ہوگئے۔ اسپیکر سردار ایاز صادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس شروع ہوا تو قومی اسمبلی میں وقفہ سوالات اور توجہ دلاؤ نوٹس کو معطل کرنے

Loading

مجوزہ آئینی ترامیم ایوان میں پیش نہ ہوسکیں، نواز شریف واپس لاہور چلے گئے Read More »

وزیراعظم نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی منظوری دیدی

وزیراعظم شہباز شریف  نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی منظوری دے دی ہے۔ وفاقی وزارت خزانہ کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق  پیٹرول کی نئی قیمت 249 روپے 10 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔ ڈیزل کی نئی قیمت 249 

Loading

وزیراعظم نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی منظوری دیدی Read More »

پارلیمنٹ ہاؤس سے گرفتار پی ٹی آئی ممبران اسمبلی کی ضمانتیں منظور، رہا کرنے کا حکم

اسلام آباد: انسداد دہشتگردی عدالت نے پارلیمنٹ ہاؤس سے گرفتار تحریک انصاف کے ممبران اسمبلی کی درخواست ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں رہا کرنے کا حکم دے دیا۔  اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ابو الحسنات محمد ذوالقرنین نے پی ٹی آئی ایم این ایز کے خلاف تھانہ سنگجانی میں درج مقدمے میں

Loading

پارلیمنٹ ہاؤس سے گرفتار پی ٹی آئی ممبران اسمبلی کی ضمانتیں منظور، رہا کرنے کا حکم Read More »

عمران خان کے ملٹری ٹرائل یا حراست کو لیکر وزارت دفاع کے پاس کوئی درخواست نہیں آئی: حکومتی وکیل کا عدالت میں مؤقف

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم عمران خان کے ملٹری کورٹ میں ٹرائل سے متعلق حکومت سے واضح مؤقف طلب کر لیا۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان کے ممکنہ ملٹری حراست و ٹرائل روکنے کی درخواست پر سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے کی۔ دوران سماعت جسٹس میاں گل

Loading

عمران خان کے ملٹری ٹرائل یا حراست کو لیکر وزارت دفاع کے پاس کوئی درخواست نہیں آئی: حکومتی وکیل کا عدالت میں مؤقف Read More »

حکومتی جوڑ توڑ اور بیٹھکیں ناکام، آئینی ترامیم غیر معینہ مدت تک مؤخر، عرفان صدیقی کی تصدیق

اسلام آباد: حکومتی وفود کی رات گئے آنیاں جانیاں، رابطے اور جوڑ توڑ سب ناکام ہوگئے اور آئینی ترامیم غیر معینہ مدت کے لیے مؤخر کردی گئیں۔  پارلیمنٹ ہاؤس میں عرفان صدیقی نے کہا کہ آئینی ترامیم آنے میں ہفتہ دس دن بھی لگ سکتے ہیں، آج قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس غیر معینہ

Loading

حکومتی جوڑ توڑ اور بیٹھکیں ناکام، آئینی ترامیم غیر معینہ مدت تک مؤخر، عرفان صدیقی کی تصدیق Read More »

دھمکی آمیز پوسٹ: عمران خان کیخلاف حکومت اورریاستی اداروں کیخلاف بغاوت پراکسانے کا مقدمہ درج

پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے دھمکی آمیز پوسٹ شیئر ہونے کے معاملے پر بغاوت پر اکسانے کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق حکومت اور ریاستی اداروں کے خلاف بغاوت پراکسانے کے الزام میں بانی پی ٹی آئی کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا۔ ذرائع نے بتایاکہ

Loading

دھمکی آمیز پوسٹ: عمران خان کیخلاف حکومت اورریاستی اداروں کیخلاف بغاوت پراکسانے کا مقدمہ درج Read More »

ہمارے ارکان کو ڈرا دھمکا کر ساتھ ملانے سے ہی ان کے نمبرز پورے ہوسکتے ہیں: سلمان اکرم

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سلمان اکرم راجا نے کہا ہے کہ اگر حکومت نے ان کے ارکان کو ڈرا دھمکا کر اپنے ساتھ ملایا تو ان کے پارلیمنٹ میں نمبرز پورے ہوں گے۔  سلمان اکرم راجا نے کہا کہ حکومت دھونس اور جبر سے ہی نمبر پورے کرے گی۔ اپنی گفتگو کے دوران انہوں

Loading

ہمارے ارکان کو ڈرا دھمکا کر ساتھ ملانے سے ہی ان کے نمبرز پورے ہوسکتے ہیں: سلمان اکرم Read More »

آئینی ترامیم پر حکومت کے پاس صرف ایک ووٹ کی کمی ہے: طلال چوہدری

پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہے کہ آئینی ترامیم پر تحریک انصاف کے سوا تمام جماعتوں اور آزاد اراکین کا اتفاق رائے پیدا کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔  طلال چوہدری نے کہا کہ قومی اسمبلی میں جے یو آئی ف کے بعد حکومت کے پاس صرف ایک ووٹ کی

Loading

آئینی ترامیم پر حکومت کے پاس صرف ایک ووٹ کی کمی ہے: طلال چوہدری Read More »

اسلام آباد سے اراکین اسمبلی کی گرفتاریاں، پی ٹی آئی پختونخوا کے اندرونی اختلافات کم ہونے لگے

اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاؤس سے پاکستان تحریک انصاف کے اراکین اسمبلی کی گرفتاری کے بعد پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کے اندرونی اختلافات میں کمی آنے لگی ہے۔ گرفتاریوں کے بعد سابق صوبائی وزیر شکیل خان اور جنید اکبر سمیت ناراض رہنما بھی وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور کے ساتھ ایک پیج پر آگئے ہیں

Loading

اسلام آباد سے اراکین اسمبلی کی گرفتاریاں، پی ٹی آئی پختونخوا کے اندرونی اختلافات کم ہونے لگے Read More »