عمران کے ملٹری ٹرائل کا معاملہ زیرغور ہے یا نہیں؟ اسلام آباد ہائیکورٹ نے واضح جواب مانگ لیا
اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کا ملٹری ٹرائل زیر غور ہونے یا نا ہونے سے متعلق وفاقی حکومت سے واضح جواب مانگ لیا۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ممکنہ ملٹری حراست و ٹرائل کے خلاف درخواست پر سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے کی جہاں عمران خان […]
![]()









