اسرائیلی اخبار نے عمران خان کو پاکستان اسرائیل تعلقات کیلئے موزوں شخصیت قرار دیدیا
اسرائیل کے نامور اخبار نے بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو اسرائیل اور پاکستان کے درمیان تعلقات کے لیے موزوں ترین شخصیت قرار دے دیا۔ اسرائیلی اخبار میں شائع کالم کے مطابق پاکستان طویل عرصے سے فلسطینیوں کی تحریک آزادی کا دیگر اسلامی ممالک کے مقابلے میں مضبوط ترین حامی رہا ہے، جس […]
![]()
اسرائیلی اخبار نے عمران خان کو پاکستان اسرائیل تعلقات کیلئے موزوں شخصیت قرار دیدیا Read More »









