الیکشن کمیشن نے صدارتی الیکشن کا شیڈول جاری کر دیا
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے صدارتی انتخاب کا شیڈول جاری کر دیا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری شیڈول کے مطابق ملک میں صدارتی انتخاب 9 مارچ کو ہو گا، 2 مارچ کو کاغذات نامزدگی 12 بجے سے پہلے جمع کرائے جا سکیں گے۔ الیکشن شیڈول کے مطابق کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال 4 مارچ […]
![]()
الیکشن کمیشن نے صدارتی الیکشن کا شیڈول جاری کر دیا Read More »









