شاہد آفریدی پر تنقید: پی ٹی آئی رہنما اور سوشل میڈیا ٹیم آمنے سامنے آگئی
سابق کرکٹر شاہد آفریدی پر تنقید کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سوشل میڈیا ٹیم آمنے سامنے آگئی۔ پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت نے پی ٹی آئی سوشل میڈیا ٹیمز پر پروپیگنڈے کا الزام لگا دیا جبکہ علی محمد خان بھی پی ٹی آئی سوشل میڈیا ٹیم […]
![]()
شاہد آفریدی پر تنقید: پی ٹی آئی رہنما اور سوشل میڈیا ٹیم آمنے سامنے آگئی Read More »









