Daily Roshni News

پاکستان کی خبریں

سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کا فیصلہ آج بھی نہ ہوسکا

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کا فیصلہ آج بھی نہ ہوسکا۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان کی سربراہی میں سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کے معاملے کی سماعت ہوئی جس سلسلے میں ایم کیو ایم کے سربراہ خالد مقبول صدیقی کی جانب سے فروغ نسیم، پی پی کی […]

Loading

سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کا فیصلہ آج بھی نہ ہوسکا Read More »

صدر مملکت نے سمری ملنے کے باوجود قومی اسمبلی کا اجلاس اب تک نہیں بلایا

صدر مملکت عارف علوی نے قومی اسمبلی کا اجلاس اب تک نہیں بلایا۔ صدر عارف علوی کو چار دن پہلے وزارتِ پارلیمانی امور نے سمری بھیجی تھی، صدر مملکت نے اجلاس بلانے کی سمری پر اب تک دستخط نہیں کیے۔ ذرائع کا دعویٰ  ہے کہ صدر مملکت کا مؤقف ہے کہ ایوان ابھی مکمل نہیں،کچھ

Loading

صدر مملکت نے سمری ملنے کے باوجود قومی اسمبلی کا اجلاس اب تک نہیں بلایا Read More »

حکومت کا حصہ بنیں گے اور وزارتیں بھی لیں گے: مصطفیٰ کمال کا اعلان

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سینیئر ڈپٹی کنوینر مصطفیٰ کمال نے وفاقی کابینہ میں شمولیت کی تصدیق کردی۔  مصطفیٰ کمال نے کہا کہ آئیڈیل تو یہی ہے کہ حکومت کا حصہ نہ بنیں، ملک کو دلدل سے نکالنا ہے تو برائی سرپر لینا ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ ن لیگ سے بات

Loading

حکومت کا حصہ بنیں گے اور وزارتیں بھی لیں گے: مصطفیٰ کمال کا اعلان Read More »

پاکستان کی آئی ایم ایف سے بنگلا دیش طرز کے معاہدے کی کوشش

اسلام آباد: پاکستان اب عالمی مالیاتی فنڈ  (آئی ایم ایف) سے بنگلا دیش طرز کے معاہدے کی کوشش کر رہا ہے اور  پروگرام کو 7.5 سے 8 ارب ڈالر تک بڑھانے کے امکانات کیلئے سرگرم ہے۔ پاکستان کی جانب سے عالمی فنڈ کے بیل آوٹ پیکج کو بڑھانے کیلئے مختلف آپشنز پر غورکیا جا رہا

Loading

پاکستان کی آئی ایم ایف سے بنگلا دیش طرز کے معاہدے کی کوشش Read More »

کسی کیخلاف انتقام کی خواہش نہیں، سب کیساتھ ملکر کام کرنا چاہتی ہوں: وزیراعلیٰ پنجاب

نو منتخب وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ میرے دل میں کسی کے لیے انتقام کی خواہش نہیں ہے، جن لوگوں نے ووٹ نہیں دیا ان کی بھی وزیراعلیٰ ہوں، سب کے ساتھ مل کر کام کرنا چاہتی ہوں۔ وزیراعلیٰ پنجاب منتخب ہونے کے بعد مریم نواز کا اپنے اسمبلی پہلے خطاب

Loading

کسی کیخلاف انتقام کی خواہش نہیں، سب کیساتھ ملکر کام کرنا چاہتی ہوں: وزیراعلیٰ پنجاب Read More »

مریم نواز پاکستان کی تاریخ کی پہلی خاتون وزیراعلیٰ منتخب

مسلم لیگ ن کی نامزد امیدوار مریم نواز  وزیراعلیٰ پنجاب منتخب ہو گئی۔ وزیر اعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے لیے پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج نو منتخب اسپیکر ملک محمد احمد خان کی زیر صدارت ہو رہا ہے۔ مریم نواز 220 ووٹ لیکر پاکستان کی تاریخ کی پہلی وزیراعلیٰ منتخب ہوئیں جبکہ ان کے مدمقابل

Loading

مریم نواز پاکستان کی تاریخ کی پہلی خاتون وزیراعلیٰ منتخب Read More »

مخصوص نشستیں: سنی اتحاد کی درخواست پر آئندہ ہفتے تک فیصلہ نہ ہونے پر نشستیں دیگر پارٹیوں کو جائیں گی، ذرائع

اسلام آباد: ذرائع نے بتایا ہے کہ پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ ارکان کی شمولیت کے بعد مخصوص نشستوں کےلیے سنی اتحاد کی درخواست پر آئندہ ہفتےتک فیصلہ نہ ہوا  تو نشستیں باقی پارٹیوں میں بانٹ دی جائیں گی۔ مخصوص نشستوں کےلیے پی ٹی آئی ارکان کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کے بعد

Loading

مخصوص نشستیں: سنی اتحاد کی درخواست پر آئندہ ہفتے تک فیصلہ نہ ہونے پر نشستیں دیگر پارٹیوں کو جائیں گی، ذرائع Read More »

نومنتخب اراکین سندھ اسمبلی نے حلف اٹھا لیا

سندھ اسمبلی کے  نومنتخب اراکین نے حلف اٹھا لیا۔ سندھ اسمبلی کا اجلاس 40 منٹ کی تاخیر سے اسپیکر آغا سراج درانی کی زیر صدارت شروع ہوا، جس کا باقاعدہ آغاز تلاوت قرآن پاک سے ہوا جس کے بعد نعت رسول مقبول پیش کی گئی۔ آغا سراج درانی نے نو منتخب اراکین سندھ اسمبلی سے

Loading

نومنتخب اراکین سندھ اسمبلی نے حلف اٹھا لیا Read More »

مبینہ انتخابی دھاندلی: کراچی کے مختلف مقامات پر احتجاج، شہر میں ٹریفک کا نظام درہم برہم

کراچی کی مختلف شاہراہوں پر مبینہ انتخابی دھاندلی کے خلاف احتجاج کیا جارہاہے جس کے باعث مختلف مقامات پر ٹریفک جام ہے۔ کراچی میں شارع فیصل پر نرسری کے مقام پر احتجاج کےباعث نرسری سے ایف ٹی سی تک ٹریفک کی روانی شدید متاثر  ہے جب کہ کارساز پر بھی جے یو آئی، جماعت اسلامی

Loading

مبینہ انتخابی دھاندلی: کراچی کے مختلف مقامات پر احتجاج، شہر میں ٹریفک کا نظام درہم برہم Read More »

عمران خان میانوالی سے الیکشن لڑ کر وزیراعظم کا حلف اٹھائیں گے: فیصل جاوید

اسلام آباد:تحریک انصاف کے رہنما فیصل جاوید نے کہا کہ عمران خان اور ان کی اہلیہ جلد رہا ہوں گے جب کہ عمران خان میانوالی سے الیکشن لڑ کر وزیراعظم کا حلف اٹھائیں گے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل جاوید نے کہا کہ دعا ہے جتنے بے گناہ لوگ ہیں وہ اپنوں

Loading

عمران خان میانوالی سے الیکشن لڑ کر وزیراعظم کا حلف اٹھائیں گے: فیصل جاوید Read More »