Daily Roshni News

پاکستان کی خبریں

سینیٹر طاہر بزنجو اور مشتاق احمد نے چیف الیکشن کمشنر پر مقدمہ چلانے کا مطالبہ کردیا

اسلام آباد: سینیٹر طاہر بزنجو اور سینیٹر مشتاق احمد نے چیف الیکشن کمشنر پر مقدمہ چلانے کا مطالبہ کردیا۔ سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے سینیٹر طاہر بزنجو نے کہا کہ بلوچستان میں چن چن کر حقیقی عوامی نمائندوں کو ہرایا گیا اور صوبے میں دوبڑی جماعتوں کی آشیرباد سے ڈرگ لارڈ اور لینڈگریبرز کو […]

Loading

سینیٹر طاہر بزنجو اور مشتاق احمد نے چیف الیکشن کمشنر پر مقدمہ چلانے کا مطالبہ کردیا Read More »

’معاملات تقریباً طے، (ن) لیگ اور پی پی حکومت بنائیں گے، 2 اور 3 سال کے وزیراعظم پر بات نہیں ہوئی‘

کراچی: مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ میرے خیال سے بڑی حد تک معاملات طے پاچکے ہیں اور (ن) لیگ، پیپلزپارٹی مل کر حکومت چلائیں گے۔  سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا کہ عرفان صدیقی نے کہا کہ میرا اندازہ ہے بلاول بھٹو نے مجموعی طور پر تعاون کی بات

Loading

’معاملات تقریباً طے، (ن) لیگ اور پی پی حکومت بنائیں گے، 2 اور 3 سال کے وزیراعظم پر بات نہیں ہوئی‘ Read More »

الیکشن کالعدم کرنیکی درخواست واپس، درخواستگزار کو پیش کرنیکا حکم، کیس ہر صورت سنیں گے: چیف جسٹس

ملک میں 8 فروری کو ہونے والے انتخابات کالعدم قرار دیکر دوبارہ کرانے کی درخواست واپس لے لی گئی جبکہ چیف جسٹس کا کہنا ہے کہ کیس ہر صورت سنیں گے، درخواست گزار کو عدالت میں پیش کیا جائے۔ 8 فروری کے انتخابات کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر سماعت چیف جسٹس پاکستان کی

Loading

الیکشن کالعدم کرنیکی درخواست واپس، درخواستگزار کو پیش کرنیکا حکم، کیس ہر صورت سنیں گے: چیف جسٹس Read More »

جس کا مجھے ڈر تھا وہی ہوا!

پاکستان کے موجودہ حالات انتہائی پریشان کن ہیں۔ کہا جا رہا تھا کہ الیکشن کروائیں ملک میں سیاسی استحکام آ جائے گا۔ میں اُس وقت بھی کہتا تھا کہ ایسا کچھ نہیں ہونے والا اور میں اپنے خوف کا اظہار بار بار کرتا رہا۔ یکم جنوری کو جنگ میں شائع ہونے والے اپنے کالم ’’انتخابات

Loading

جس کا مجھے ڈر تھا وہی ہوا! Read More »

شہباز آگے، نواز پیچھے کیوں؟

نواز شریف کا پہلے بھی یہی ارادہ تھا کہ اگر وہ وزیر اعظم بن بھی جاتے تو سال ڈیڑھ سال بعد انہوں نے وزارت عظمیٰ شہباز شریف ہی کے حوالے کر دینی تھی۔ نواز شریف اور شہباز شریف بھائی تو ہیں ہی وہ ایک بہترین ٹیم کے طور پر کام کرتے ہیں۔  بڑا بھائی باس

Loading

شہباز آگے، نواز پیچھے کیوں؟ Read More »

لاپتا بلوچ طلبا کیس: نگران وزیراعظم پیش نہ ہوئے، عدالت نے دوبارہ طلب کرلیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے بلوچ لاپتہ طلبا کیس میں عدالتی حکم کے باوجود پیش نہ ہونے پر نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کو دوبارہ طلب کر لیا۔ بلوچ لاپتہ طلبا کیس کی سماعت جسٹس محسن اختر کیانی کی سربراہی میں ہوئی۔ جسٹس محسن اختر کیانی نے کہا اپنے ملک کے شہریوں کو ریکور کرنے کے

Loading

لاپتا بلوچ طلبا کیس: نگران وزیراعظم پیش نہ ہوئے، عدالت نے دوبارہ طلب کرلیا Read More »

کمشنر راولپنڈی کا انتخابی بے ضابطگیوں پر مستفی ہونے کا اعلان

کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ نے عام انتخابات میں بے ضابطگیوں کا اعتراف کرتے ہوئے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ کا کہنا تھا میں نے انتخٓبات کے دوران راولپنڈی ڈویژن میں نا انصافی کی، ہم نے ہارے ہوئے امیدواروں کو 50،

Loading

کمشنر راولپنڈی کا انتخابی بے ضابطگیوں پر مستفی ہونے کا اعلان Read More »

جماعت اسلامی کی مجلس شوریٰ کا سراج الحق پر اعتماد کا اظہار، استعفیٰ مسترد کردیا

جماعت اسلامی کی مرکزی مجلس شوری نے امیر سراج الحق کا استعفیٰ مسترد کر دیا۔ ترجمان جماعت قیصر شریف کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ جماعت کی مرکزی مجلس شوریٰ نے متفقہ طور پر سراج الحق کا بطور امیر جماعت استعفیٰ مسترد کر دیا ہے۔ قیصر شریف نے بتایا کہ مرکزی مجلس

Loading

جماعت اسلامی کی مجلس شوریٰ کا سراج الحق پر اعتماد کا اظہار، استعفیٰ مسترد کردیا Read More »

پیپلز پارٹی نے ن لیگ سے پنجاب کی بیوروکریسی میں حصہ مانگ لیا

لاہور: پیپلز پارٹی نے پنجاب کے حکومتی امور میں مسلم لیگ ن سے اپنا حصہ مانگ لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن نے پنجاب میں حکومت سازی کے لیے اپنے نمبر پورے کر لیے ہیں اور ن لیگ صوبے میں حکومتی امور چلانے کے لیے کسی دوسری جماعت کی شراکت نہیں چاہتی۔ ذرائع

Loading

پیپلز پارٹی نے ن لیگ سے پنجاب کی بیوروکریسی میں حصہ مانگ لیا Read More »

یہ انوکھا الیکشن تھا، گوگل بھی پریشان ہے کہ رزلٹ کیا ہے: شاہد خاقان

سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ فارم 47 سے کمپرومائز کرنا ہوگا تبھی حکومت بن سکتی ہے۔ کراچی کی احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا پانچواں سال ہے، کیس چلتا ہے نہ یہ پتا چلتا ہے کہ مجھ پر الزام کیا ہے؟

Loading

یہ انوکھا الیکشن تھا، گوگل بھی پریشان ہے کہ رزلٹ کیا ہے: شاہد خاقان Read More »