بجلی و گیس کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ، سینیٹرز بھی پھٹ پڑے
بجلی اور گیس کے بھاری بھرکم بلوں پر سینیٹ کمیٹی کے ارکان بھی پھٹ پڑے۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں ارکان کی جانب سے بجلی و گیس کی قیمتوں میں اضافے پر شدید احتجاج کیا گیا۔ سینیٹر سعدیہ عباسی نے کہا سولر پینل لگوانے کے باوجود ڈیڑھ ڈیڑھ لاکھ روپے تک […]
![]()
بجلی و گیس کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ، سینیٹرز بھی پھٹ پڑے Read More »









