پرویز الٰہی کی اڈیالہ جیل میں طبیعت خراب، اسپتال منتقل
پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز کی اڈیالہ جیل میں طبیعت خراب ہو گئی۔ جیل ذرائع کے مطابق چوہدری پرویز الٰہی کو طبیعت خراب ہونے پر اڈیالہ جیل سے راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ پرویز الٰہی کو دل میں تکلیف […]
![]()
پرویز الٰہی کی اڈیالہ جیل میں طبیعت خراب، اسپتال منتقل Read More »









