پاکستان نے افغان سرزمین سے دہشتگرد حملوں کا معاملہ سلامتی کونسل میں اٹھادیا
نیویارک: پاکستان نے دہشتگرد حملوں کے لیے افغان سرزمین استعمال کرنے کا معاملہ سلامتی کونسل میں اٹھادیا۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے سلامتی کونسل سے خطاب میں کہا کہ پاکستان کو کالعدم تحریک طالبان پاکستان اور اس سےجڑی تنظیموں سے سنگین نوعیت کے خطرات درپیش ہیں، یہ تنظیمیں پاکستان میں […]
![]()
پاکستان نے افغان سرزمین سے دہشتگرد حملوں کا معاملہ سلامتی کونسل میں اٹھادیا Read More »









