بجلی ایسا مسئلہ نہیں جس پر پہیہ جام ہڑتال کی جائے: نگران وزیراعظم
اسلام آباد: نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ بجلی ایسا مسئلہ نہیں جس پر پہیہ جام ہڑتال کی جائے اور ہمیں اس طبقے سے بہت ہمدردی ہے جس پر بجلی بلوں کا بہت بوجھ ہے۔ نگران وزیراعظم نے کہا کہ رات کو دکانیں جلد بند کرنے سے متعلق فیصلہ صوبوں کو اعتماد […]
![]()
بجلی ایسا مسئلہ نہیں جس پر پہیہ جام ہڑتال کی جائے: نگران وزیراعظم Read More »









