سپریم کورٹ چیئرمین پی ٹی آئی کی خراب حالت کا فوری نوٹس لے، بشریٰ نے بیان حلفی جمع کرا دیا
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے سپریم کورٹ میں بیان حلفی جمع کرایا ہے جس میں انہوں نے عدالت سے عمران خان کی خراب صحت کا نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ بشریٰ بی بی کو توشہ خانہ کیس میں 3 سال کی سزا پانے والے اپنے شوہر اور […]
![]()









