اسلام آباد: جی الیون کچہری کے نزدیک خودکش دھماکا، 12 افراد شہید، متعدد زخمی
اسلام آباد کے جی الیون سیکٹر میں کچہری کے نزدیک خود کش دھماکے کے نتیجے میں 12 افراد شہید اور متعدد زخمی ہو گئے۔ جیونیوز کے مطابق اسلام آباد میں منگل کی دوپہر تقریباً ساڑھے بارہ بجے جی الیون سیکٹر کی کچہری کے نزدیک کھڑی گاڑی میں زور دار دھماکا ہوا جس کی آواز دور […]
![]()
اسلام آباد: جی الیون کچہری کے نزدیک خودکش دھماکا، 12 افراد شہید، متعدد زخمی Read More »









