Daily Roshni News

پاکستان کی خبریں

وزیراعظم وطن واپس آکر عوامی ایکشن کمیٹی کو ملاقات کیلئے بلائیں گے: طارق فضل

اسلام آباد: وفاقی وزیر ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہا ہےکہ وزیراعظم شہبازشریف وطن واپس آکر عوامی ایکشن کمیٹی آزاد کشمیر کو ملاقات کے لیے خود بُلائیں گے ۔  ڈاکٹر طارق فضل چوہدری  نے بتایا کہ مذاکرات کے دوران عوامی ایکشن کمیٹی آزاد کشمیر کے 95 فیصد مطالبات مان لیے تھے مگر وہ آخر میں کچھ […]

Loading

وزیراعظم وطن واپس آکر عوامی ایکشن کمیٹی کو ملاقات کیلئے بلائیں گے: طارق فضل Read More »

عمران خان کا سخت مؤقف پی ٹی آئی میں اندرونی اختلافات کا سبب بننے لگا

اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ نے پیر کے روز الزام عائد کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان مذاکرات کے بجائے انتشار چاہتے ہیں۔  یہ دعویٰ دلچسپ طور پر پی ٹی آئی کی اپنی صفوں میں بڑھتی ہوئی مایوسی سے مطابقت رکھتا ہے

Loading

عمران خان کا سخت مؤقف پی ٹی آئی میں اندرونی اختلافات کا سبب بننے لگا Read More »

آئی ایم ایف کا گریڈ 17 سے 22 کے سرکاری افسران کے اثاثے ظاہر کرنے کیلئے دسمبر تک قانون سازی کا مطالبہ

اسلام آباد: آئی ایم ایف نے گریڈ 17 سے 22 کے تمام سرکاری افسروں کے اثاثے ظاہر کرنے کے لیے دسمبر تک قانون سازی کا مطالبہ کردیا۔ جنگ اور دی نیوز میں شائع رپورٹ کے مطابق پاکستان کے دورے پر موجود آئی ایم ایف وفد نے مطالبہ کیا ہے کہ گورنمنٹ سرونٹس کنڈکٹ رولز میں

Loading

آئی ایم ایف کا گریڈ 17 سے 22 کے سرکاری افسران کے اثاثے ظاہر کرنے کیلئے دسمبر تک قانون سازی کا مطالبہ Read More »

کوئٹہ: پشین اسٹاپ کے قریب خودکش دھماکا، 5 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی

کوئٹہ میں حالی روڈ پر پشین اسٹاپ کے قریب خودکش دھماکے میں 5  افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ جیونیوز کے مطابق پولیس نے حالی روڈ کے قریب دھماکے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ دھماکے میں اب تک 5 افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔ پولیس کاکہنا ہےکہ دھماکے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں

Loading

کوئٹہ: پشین اسٹاپ کے قریب خودکش دھماکا، 5 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی Read More »

علیمہ خان کیخلاف 26 نومبر کے احتجاج کا کیس: حکم عدولی پر ایس ایچ او کی گرفتاری کا حکم

راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے علیمہ خان سمیت 10ملزمان کے خلاف 26 نومبر کے احتجاج سے متعلق کیس میں حکم عدولی پر ایس ایچ او اور اے ایس آئی صادق آباد کو گرفتار کرنے کا حکم جاری کر دیا۔ اے ٹی سی راولپنڈی کے جج امجد علی شاہ نے 26 نومبر سے متلعق

Loading

علیمہ خان کیخلاف 26 نومبر کے احتجاج کا کیس: حکم عدولی پر ایس ایچ او کی گرفتاری کا حکم Read More »

ترقی کا وقت آچکا ہے، پاکستان خارجی، معاشی اور عسکری میدان میں آگے بڑھ رہا ہے: وزیراعظم

ترقی کا وقت آچکا ہے، پاکستان خارجی، معاشی اور عسکری میدان میں آگے بڑھ رہا ہے: وزیراعظم پاکستان(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک کی معیشت مستحکم ہورہی ہے، ترقی کا وقت آچکا ہے ، پاکستان خارجی، معاشی اور عسکری میدان میں آگے بڑھ رہا ہے۔ لندن میں  بیرون ملک

Loading

ترقی کا وقت آچکا ہے، پاکستان خارجی، معاشی اور عسکری میدان میں آگے بڑھ رہا ہے: وزیراعظم Read More »

آئی ایم ایف نے پاکستان سے توانائی شعبے میں نقصانات اور بجلی چوری روکنے کا پلان طلب کرلیا

پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان دوسرے اقتصادی جائزہ مذاکرات جاری ہیں اور  آئی ایم ایف نے توانائی کے شعبے میں گردشی قرض کا اِن فلو جلد ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ آئی ایم ایف نے پاکستان سے توانائی کے شعبے میں ہونے والے نقصانات اور بجلی چوری روکنے کا

Loading

آئی ایم ایف نے پاکستان سے توانائی شعبے میں نقصانات اور بجلی چوری روکنے کا پلان طلب کرلیا Read More »

ایف بی آرکا انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع سے انکار

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع سے انکار کردیا۔ جیو نیوز کے مطابق ایف بی آر نے واضح کیا ہے کہ سال 2025 کے لیے انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی آخری تاریخ 30 ستمبر 2025 ہے اور اس میں کسی قسم

Loading

ایف بی آرکا انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع سے انکار Read More »

میرا پانی میرا پیسا،کسی کو کیا تکلیف، پنجاب کو مشورہ دینے والے اپنے مشورے پاس رکھیں: مریم نواز

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے میرا پانی میرا پیسا، کسی کو اس سے کیا تکلیف ہے، پنجاب کو مشورہ دینے والے اپنے مشورے اپنے پاس رکھیں۔ فیصل آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا جب نواز شریف پر سخت وقت آیا تو تمام رہنما سیسہ پلائی دیوار

Loading

میرا پانی میرا پیسا،کسی کو کیا تکلیف، پنجاب کو مشورہ دینے والے اپنے مشورے پاس رکھیں: مریم نواز Read More »

وفاقی حکومت سے معاہدہ طے، ہنزہ میں 68 روز سے جاری دھرنا ختم

وفاقی حکومت سے معاہدہ طے، ہنزہ میں 68 روز سے جاری دھرنا ختم پاکستان (ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )ہنزہ: سپریم کونسل اور تاجر اتحاد کمیٹی نے سوست میں 68 دنوں سے جاری دھرنا ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ سپریم کونسل اور تاجر اتحاد کمیٹی کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ

Loading

وفاقی حکومت سے معاہدہ طے، ہنزہ میں 68 روز سے جاری دھرنا ختم Read More »