ضمنی انتخاب میں بدمزگی ہوئی تو رات تک عہدوں پر نہیں رہیں گے: وزیراعلیٰ کے پی کی انتظامیہ اور پولیس کو وارننگ
خیبرپختونخوا کے وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی نے ایبٹ آباد میں جلسے سے خطاب میں کہا ہے کہ میں انتظامیہ اور پولیس کو خبردار کرتا ہوں کہ اگر الیکشن کے دن بدمزگی ہوئی تو آپ رات تک عہدوں پر نہیں رہیں گے۔ ایبٹ آباد میں جلسے سے خطاب میں سہیل آفریدی کا کہنا تھاکہ مقبول لیڈر […]
![]()









