امریکی سفارتخانے کے 3 رکنی وفد کی اڈیالہ جیل آمد
راولپنڈی: امریکی سفارتخانے کے 3 رکنی وفد نے اڈیالہ جیل میں قید امریکی شہری سے ملاقات کی۔ ذرائع کے مطابق امریکی سفارتخانے کی چیف کونسل آفیسر ٹریسی زیپی، آمنہ بی بی اور سکیورٹی آفیسر اسامہ حنیف پر مشتمل وفد اڈیالہ جیل پہنچا۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ امریکی سفارت خانے کے وفد کو قیدی محمود احمد اعوان […]
![]()
امریکی سفارتخانے کے 3 رکنی وفد کی اڈیالہ جیل آمد Read More »









