عمران خان نے انصاف کیلئے ہر دروازہ کھٹکھٹایا، شاید انکے پاس جو چابی ہے اس سے دروازہ نہیں کھلا: بیرسٹر گوہر
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے بانی تحریک انصاف عمران خان نے انصاف کے لیے ہر دروازہ کھٹکھٹایا لیکن شاید ان کے پاس جو چابی سے اس سے دروازہ نہیں کھلا۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا بانی پی ٹی آئی کو 17 جنوری کو سزا ہوئی، […]
![]()









