چالاک بیوی
چالاک بیوی شادی کے بعد بھی امی اور باجیوں کا منہ بہت عرصے تک سوجا رہا تھا۔ جب سوجن اتری تو ایک طوفان بدتمیزی کا آغاز ہوا تھا۔ ایک طرف وہ سب سے چھوٹا امیدوں کا مرکز ، بہنوں کا راج دلا را، اسے لعنتی مردوں کا خطاب پانے میں بہت کم عرصہ لگا تھا۔ […]
![]()









