گلوں میں رنگ بھرے باد نور بہار چلے، برصغیر کے عظیم گلوکار شہنشاہ غزل استاد مہدی حسن کو مداحوں سے بچھڑے 14 برس بیت گئے۔
ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )گلوں میں رنگ بھرے باد نور بہار چلے، برصغیر کے عظیم گلوکار شہنشاہ غزل استاد مہدی حسن کو مداحوں سے بچھڑے 14 برس بیت گئے۔ سروں کے سلطان نے ہزاروں گیت اور غزلیں گائیں، عظیم گلوگار مہدی حسن نے 13 جون 2012 کو کراچی میں وفات پائی، وہ 18جولائی 1927 کو […]
![]()









