Daily Roshni News

ہنسنا منع ہے

ہمدردی کے دو بول

ایک سیاح ہوٹل میں گیا تو بیرے نے آکر آرڈر لیا۔ سیاح نے کہا:فرائی مچھلی اور ہمدردی کے دوبول۔“ بیر امچھلی لے آیا اور پو چھا”اور کچھ؟“ سیاح نے جواب دیا! ہمدردی کے دو بول۔“ بیرا اپنا منہ سیاح کے کان کے پاس لے کر گیا اور بولا: ”مچھلی نہ کھانا دو دن کی باسی

Loading

ہمدردی کے دو بول Read More »

ماہر نفسیات

ایک ماں کسی ماہر نفسیات کے پاس پہنچی اور کہنے لگی۔ ”میں اپنے بیٹے کے ہاتھوں سخت پریشان ہوں وہ مٹی کے لڈو بنا بنا کر کھاتا رہتا ہے۔“ گھبرانے کی کوء بات نہیں“ ماہر نفسیات نے کہا ”بڑے ہو کر اس کی عادت چھوٹ جائے گی اسے برداشت کر لیجئے۔ ماں نے کہا۔ ”جناب!

Loading

ماہر نفسیات Read More »

کتا

دوڑ کا مقابلہ ہو رہا تھا سب لوگ دوڑتے ہوئے جا رہے تھے ان میں سے ایک موٹا آدمی بھی تھا۔ ایک آدمی نے کہا آپ تو پہلے نمبر پر آئے ہیں۔ موٹے آدمی نے کہا پہلے یہ بتاؤ کہ میرے پیچھے کتا کس نے چھوڑا تھا۔

Loading

کتا Read More »

شرمناک بات

ایک نوجوان اپنی بیوی کے ساتھ پارک میں چہل قدمی کر رہا تھا۔ اتنے میں ایک خوبصورت لڑکی نوجوان کے پاس آئی۔ اس کا مزاج پوچھا تو نوجوان نے بتایا کہ یونیورسٹی کے دنوں میں یہ لڑکی اور میں ایک ساتھ سویا کرتے تھے۔ بیوی بولی کتنی شرمناک بات ہے۔ کہاں سوتے تھے۔ نوجوان نے

Loading

شرمناک بات Read More »