Daily Roshni News

ہنسنا منع ہے

پارٹی

صائمہ کشمش اپنے گھر میں بہت بڑی پارٹی دے رہی تھی۔ بدقسمتی سے ان کی مصنوعی بتیسی کوئی بھی دندان ساز صحیح طور پر فٹ نہ کر سکا۔ زیادہ باتیں (جو خواتین کی عادت ہے) کرتے وقت وہ ڈھیلی ہو کر منہ سے باہر آنے لگتی۔ انہوں نے سوچا کہ پارٹی میں خفت نہ اٹھانی

Loading

پارٹی Read More »

فینسی شو

یک تہوار پر فینسی ڈریس شو کے لئے ایک صاحب نے کتے کا بہروپ بھر رکھا تھا اور وہ بالکل کتا دکھائی دے رہا تھا۔ جب وہ ڈریس شو میں شرکت کے لئے جا رہے تھے تو راستے میں آوارہ کتے پکڑنے والے شخص نے انہیں دبوچ لیا اور گھسیٹ کر بلدیہ کے ٹرک کی

Loading

فینسی شو Read More »

ٹرین

ٹرین کے ایک ڈبے میں ایک صاحب نے دوسرے سے پوچھا۔ ”ر…ر…راول… پ … پنڈی… کک… کتنی دور … ہے۔“ ان صاحب نے انہیں گھورا اور دوسرے آدمی کے قریب جا کر بیٹھ گیا۔ ان صاحب نے اس سے پوچھا۔ ”آپ نے ان کے سوال کا جواب کیوں نہیں دیا؟“ وہ صاحب بولے۔ ”ک…ک… کم

Loading

ٹرین Read More »

افسر

افسر (ملازمت کے امیدوار سے) :”تمھارا نام؟“۔ امیدوار:”جی ! عبدالرشید اداس زخمی“۔ افسر (غصے سے) :”مختصر نام بتایا کرتے ہیں“۔ افسر (دوسرے امیدوار سے جس کا نام بوٹا تھا) :”تمھارا نام“۔ دوسرے امیدوار نے کہا:”جی! بوٹ“۔

Loading

افسر Read More »

90سال

ریض: ڈاکٹر صاحب میرے دونوں کان بند ہو گئے ہیں۔ میں سن نہیں سکتا۔ ڈاکٹر:آپ کی عمر کتنی ہے؟ مریض :90سال ڈاکٹر:آپ نے بہت کچھ سن لیا۔ اب میز کچھ سننے کی ضرورت نہیں۔

Loading

90سال Read More »

ایک بچہ بسکٹ کھا رہا تھا

”ایک بچہ بسکٹ کھا رہا تھا۔ آگے پانی رکھا ہوا تھا۔ صاف پانی میں اپنا چہرہ دیکھ کر اپنے ابو سے بولا کہ دیکھو تو! لڑک مجھ سے بسکٹ چھین کر لے گیا۔ باپ نے جو آ کر دیکھا تو پانی میں اپنا چہرہ نظر آیا بولے ”تجھے شرم نہیں آتی اتنے بڑے ہو کر

Loading

ایک بچہ بسکٹ کھا رہا تھا Read More »