Daily Roshni News

ہنسنا منع ہے

حجام

اکبر بال کٹوا رہا تھا کہ اچانک قینچی کے بجائے ایک مقناتیس اس کے بالوں میں پھیرنے لگا۔ اکبر نے حیران ہو کر پوچھا۔ ”یہ تم کیا کر رہے ہو؟“ حجام جلدی سے بولا۔ ”خاموش رہو‘ میری قینچی تمہارے بالوں میں کھو گئی ہے۔“

Loading

حجام Read More »

ایک خاتون

ایک خاتون نے ایک ماہر نفسیات سے رابطہ قائم کیا اور اپنی ذہنی پریشانیوں کا علاج چاہا۔ اس کے حالات جان کر اور دیگر باتوں کے علاوہ ماہر نفسیات نے فیصلہ کیا کہ اس خاتون کے خوابوں کا تجزیہ کیا جائے۔ چنانچہ ہر روز وہ خاتون اس ماہر نفسیات کے پاس آتی اور گزشتہ شب

Loading

ایک خاتون Read More »

سکول

ارشد میاں سکول لیٹ پہنچے تو ان کی ٹیچر نے وجہ پوچھی۔ ارشد میاں بولے۔ ”امی بیمار تھیں‘ انہیں ہسپتال لے جانے کی تیاری ہو رہی تھی۔ مجھے اپنانا ناشتہ خود بنانا پڑا اس لئے دیر ہو گئی۔“ ٹیچر ذرا تشویش زدہ ہو کر بولیں۔ ”تمہاری امی کو کہیں چھوٹ کی بیماری نہ ہو‘ تمہاری

Loading

سکول Read More »

چور

ایک صاحب کے گھر میں چور گھس آیا۔ ان صاحب نے بہت ہمت اور ہوشیاری سے کام لے کر چور کی کنپٹی پر پستول رکھ کر اس کے ہاتھ اوپر کرادئے اور اس کا منہ دیوار کی طرف کر دیا۔ ابھی وہ سوچ ہی رہے تھے کہ اب کیا کیا جائے کہ ان کا بیٹا

Loading

چور Read More »

نظر کمزور

ایک آدمی کے پاوٴں بہت بڑے تھے اور نظر بھی کمزور تھی ایک بار وہ اپنے نوکر کے ساتھ جوتا خریدنے گیا۔ مگر جوتے کا بڑے سے بڑا سائز بھی اس کو پورا نہ آیا۔ اچانک ایک جوتا اس کے پیر میں پورا آگیا اور وہ خوشی سے چیخا۔ ”ارے فضلو! یہی جوتا خرید لو‘

Loading

نظر کمزور Read More »