Daily Roshni News

رسول محتشمﷺ فرمان عالی شان ۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹر نیشنل) ‏ فرمانِ مُصطفیٰ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہٖ واصحابہ وسلم

جس شخص نے اللہ(عزوجل) کے لئے اس طرح حج کیا کہ نہ کوئی فحش بات کی اور نہ کوئی گناہ تو وہ اس طرح واپس لوٹے گا جیسے جس دن اس کی ماں نے اسے جنا تھا. (صحیح بخاری الحدیث 1521)جمعہ مبارک

انتخاب۔۔۔ علامہ غلام مصطفٰےنقشبندی

Loading