فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) حضرت عبد اللّٰہ بن عمر رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی  عَنْہُمَا سے روایت ہے،سرکارِ دو عالَم  صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا: ’’کوئی شخص مجلس میں سے کسی کو اٹھا کر خوداس کی جگہ پر نہ بیٹھے۔ (مسلم،ص۱۱۹۸،الحدیث:۲۷(۲۱۷۷)

انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی