Daily Roshni News

ارشد محمود (کہوٹ) انتقال کر گئے۔

ہالینڈ، ایمسٹرڈیم کے قدیم رہائشی ارشد محمود (کہوٹ) انتقال

 کر گئے، مرحوم کی نماز جنازہ 28 جولائی 2026 ، دن دو بجے

 جامع مسجد غوثیہ ایمسٹرڈیم میں ادا کی جائے گی۔

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل۔۔۔  جاوید عظیمی ) ایمسٹرڈیم کے قدیم رہائشی ارشد محمود کہوٹ قضائے الہی سے انتقال کر گئے۔ مرحوم کی نماز جنازہ بروز منگل 28 جولائی 2026 دن دو بجے بعد نماز ظہر جامع مسجد غوثیہ ایمسٹرڈیم میں ادا کی جائے گی – شرکت فرما کرثواب دارین حاصل کریں۔

مزید معلومات کے لئے دیئے گئے نمبر پر رابطہ کریں

رابطہ -: محمد افراز خان بیٹا

0636238951

Loading