اسلام ایک نظریہ ایک ضرورت
تحریر۔۔۔پروفیسر احمد رفیق اختر
ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔ اسلام ایک نظریہ ایک ضرورت۔۔۔ تحریر۔۔۔پروفیسر احمد رفیق اختر )قرآن پاک میں اللہ نے اپنی طرف رسائی کا طریقہ ہر جگہ بیان کیا ہے اور بڑا سادہ ہے، وہ بجائے تصوف کی قوت القلوب میں ڈھونڈنے کے یا تعارف میں ڈہھونڈنے کے یا مشکل ترین کتابوں میں، آپ ایک سیدھا سادھا Quranic طریقہ استعمال کرو تو آپ کو خُدا اپنی دہلیز پہ ہر وقت نظر آئے گا he is very anxious یہ تسبیح یہ ذکرواذکار دو چیزوں پہ مبنی ہے کہ خُدا کی یاد سے خُدا کے سوا کچھ نہ مانگوits very important دینا اُسی نے ہے، سب کچھ دینا ہے، وہ کہتے ہیں نا کہ “ہاتھی کے پاؤں میں سب کا پاؤں” جب تم ایک اعلٰی ترین چیز کی Demand کر رہے ہو تو پھر چھوٹی چیزیں کیوں مانگتے ہو؟ وہ تمھارا نگران ہے تمھارے مسائل کہاں رہنے دے گا۔ جس نے تمھیں دل کا اطمینان دینا ہے وہ تمھارے مسائل نہیں رہنے دے گا-
اسلیئے وہ غلطی نہ کرو جو عقل سکھاتی نہیں ہے، غلط چیز مت مانگو خُدا سے مدد مانگو۔ اب دیکھو وہ کیا چاہتا ہے “الاُ لَهُ الخَلقُ وَالاَمر ” اسی کا کام ہے تخلیق کرنا اسی نے سب کچھ بنانا ہے he doesn’t bother you تخلیق اسکی ہے، کائنات اسکی ہے امر اسکا ہے مطلق جلال اسی کا ہے، وہی ذولجلال والاکرام ہے-
(پروفیسر احمد رفیق اختر) لیکچر اسلام ایک نظریہ ایک ضرورت
#قرآن_كريم #spritual #islamicreels #facebookreel #facebookpost #sprituality #ذکراللہ #AllahisTopPriority #profahmadrafiqueakhtar
![]()

