فرمان عالی شان۔۔۔!! / ہالینڈ کی خبریں, فرمان رسول / از Daily Roshni News فرمانِ مصطفیٰ صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم :’’حق تعالیٰ اپنے بندوں پر اس سے کہیں زیادہ مہربان ہے ، جتنا کہ ایک ماں اپنے بچے پر شَفقَت کرتی ہے ۔‘‘ (مسلم ،، ص۱۴۷۲، حدیث:۲۷۵۴)